پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

رواں سال ریلوے کیلئے 40ارب روپے آمد ن کا ہدف مقررکر دیا، خواجہ سعد رفیق

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؒ ٓلاہور(آئی این پی)وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رواں سال ریلوے کیلئے 40ارب روپے کی آمد ن کا ہدف مقرر کیا ہے،ہوپر ویگن ملک بھر میں کول پاور پلانٹس پر کوئلے کی ترسیل کرے گا،کوئلے کی ترسیل سے سالانہ تقریباً6ارب روپے فائدہ ہوگا،ماضی میں ریلوے کا اہم شعبہ نظر انداز کیا گیا۔وہ ہفتہ کو لاہور میں ہوپر ویگن کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کوئلے کی تیز ترین ترسیل کیلئے اقدامات کر رہی ہے،کوئلے کی ترسیل سے سالانہ تقریباچھ ارب روپے کا فائدہ ہوگا،رواں سال ریلوے کی آمدن میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ رواں سال ریلوے کیلئے 40ارب روپے کی آمدن کا ہدف مقرر کیا ہے،ہوپر ویگن29بوگیوں پر مشتمل ہوگی،تیاری میں 500کارکنوں نے حصہ لیا،ہوپر ویگن ملک بھر میں کول پاور پلانٹس پر کوئلے کی ترسیل کرے گی،ماضی میں ریلوے کا اہم شعبہ نظرانداز کیا گیا۔(خ م)‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…