حکومت منی لانڈرنگ کیخلاف بل سینیٹ کمیٹی سے منظور کرانے میں ناکام
اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت منی لانڈرنگ کے خلاف بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظورکرانے میں ناکام ہوگئی‘ارکان نے ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ کے قانون سے منسلک کرنے کی تجویز پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے بل کی مخالفت کردی جس کے بعداگلے اجلاس تک بل پر مشاورت مؤخرکردی گئی‘سیکرٹری خزانہ کی منت سماجت کے… Continue 23reading حکومت منی لانڈرنگ کیخلاف بل سینیٹ کمیٹی سے منظور کرانے میں ناکام