اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا‘ پراجکیٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا۔
اہم ادارے نے پاکستان کا10کروڑڈالرکاقرضہ منسوخ کردیا
10
دسمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں