جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات نجکاری میں تاخیر کی وجہ سے متاثر ہوئیں، موڈیز

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات نجکاری میں تاخیر کی وجہ سے متاثر ہوئیں، موڈیز

کراچی (نیوزڈیسک) موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات نجکاری میں تاخیر کی وجہ سے متاثر ہوئی ۔موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا مقصد کارکردگی کو بڑھانا ہے جس سے لوڈشیڈنگ اور گردشی قرضوں میں کمی آئے گی ۔موڈیز کے مطابق توانائی کے… Continue 23reading پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات نجکاری میں تاخیر کی وجہ سے متاثر ہوئیں، موڈیز

مائیکروفنانسرزچیک کلیئرنگ خدمات براہ راست انجام دے سکیں گے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

مائیکروفنانسرزچیک کلیئرنگ خدمات براہ راست انجام دے سکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں کو چیک کلیئرنگ ہاو¿س (این آئی ایف ٹی) کی رکنیت لینے کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے نظام ادائیگی اور فنڈز کی الیکٹرانک منتقلی کے ایکٹ 2007 کے تحت مائیکروفنانس بینکوں (ایم ایف بیز) کو چیک کلیئرنگ ہاو¿س (این آئی ایف ٹی) کی براہ راست… Continue 23reading مائیکروفنانسرزچیک کلیئرنگ خدمات براہ راست انجام دے سکیں گے

ٹیکسٹائل بحران؛ اپٹما نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ٹیکسٹائل بحران؛ اپٹما نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے توانائی بحران، ٹیرف میں اضافے، بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت اور حکومتی عدم توجہی کے باعث بدھ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین طارق سعود نے گزشتہ روز اپٹما ہاو¿س میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل… Continue 23reading ٹیکسٹائل بحران؛ اپٹما نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

اسٹیل ملزسندھ کو دینے کی حکومتی پیشکش سیاسی حربہ نکلی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

اسٹیل ملزسندھ کو دینے کی حکومتی پیشکش سیاسی حربہ نکلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل سندھ حکومت کی تحویل میں دینے کی پیشکش سیاسی حربہ نکلی، وفاق کے نجکاری منصوبے کے تحت پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا عمل طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہے۔ پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے لیے چین میں ہونے والے روڈ شو کے جواب… Continue 23reading اسٹیل ملزسندھ کو دینے کی حکومتی پیشکش سیاسی حربہ نکلی

ترسیلات زر پہلی سہ ماہی میں5ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ترسیلات زر پہلی سہ ماہی میں5ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی3 ماہ (جولائی تا ستمبر) کے دوران 4ارب 96کروڑ 65لاکھ 40 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں 4ارب 77کروڑ 51لاکھ 20 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر4.01 فیصد زاہد… Continue 23reading ترسیلات زر پہلی سہ ماہی میں5ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

تجارتی تنازعات حل کرنے کے لیے قانون سازی کررہے ہیں،خرم دستگیر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

تجارتی تنازعات حل کرنے کے لیے قانون سازی کررہے ہیں،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے نئی تجارتی پالیسی میں درآمدی ٹیرف میں نمایاں کمی، مقامی اور عالمی تجارتی تنازعات کے فوری حل کے لیے قانون سازی، لیبر قوانین اور تجارت کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے ورلڈ ٹریڈ آگنائزیشن اور وزارت تجارت… Continue 23reading تجارتی تنازعات حل کرنے کے لیے قانون سازی کررہے ہیں،خرم دستگیر

آسٹریا نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریا نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیا

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا کی آئل اینڈ گیس کمپنی (او ایم وی) نے سندھ کے لطیف ایکسپلوریشن بلاک میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔کمپنی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاکہ قدرتی گیس لطیف ساو ¿تھ ون کے ایک کنویں میں دریافت کی گئی جس کی مقدار ڈھائی ہزار بیرل خام تیل کے مساوی… Continue 23reading آسٹریا نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیا

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں سال کے آخر تک سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ متعدد بار یاددہانی کے باوجود جن افراد نے اب تک مالی سال 2014-15 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے، ان کو رواں سال… Continue 23reading ایف بی آر نے سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ کے منافع میں 77 فیصد اضافہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ کے منافع میں 77 فیصد اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) مالی سال دوہزار چودہ پندرہ میں کراچی اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس میں سولہ فیصد کے اضافے کے ساتھ بہتر پر فارم کرنے والی دوسری ایشیائی اسٹاک مارکیٹ رہی۔مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے اختتام پر کراچی اسٹاک مارکیٹ کا سالانہ منافع ستتر فیصد اضافے کے ساتھ اکتیس کروڑ چوہتر لاکھ روپے رہا،… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ کے منافع میں 77 فیصد اضافہ