پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

خام تیل کی گرتی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل نہ ہوسکا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

خام تیل کی گرتی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل نہ ہوسکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی سطح پر نہ صرف تیل سستا ہوا بلکہ روز مرہ استعمال کی اشیا بھی سستی ہوئیں مگر پاکستان کے عوام کو تیل کی گرتی ہوئی عالمی قیمتوں کے حساب سے نہ تو فائدہ مل سکا اور نہ ہی روز مرہ استعمال کی اشیا کو مہنگا ہونے سے روکا جاسکا، پاکستانی عوام کو… Continue 23reading خام تیل کی گرتی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو منتقل نہ ہوسکا

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس کی7حدیں بحال

datetime 4  جنوری‬‮  2016

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس کی7حدیں بحال

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مجموعی طورپر تیزی کا رحجان رہا۔ کے ایس ای100 انڈیکس33000پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر کے بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم70کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس کی7حدیں بحال

سال2015 میں ٹیلی کام سیکٹر کو چیلنجز کے باعث فارن انویسٹمنٹ کم ترین سطح پر آگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سال2015 میں ٹیلی کام سیکٹر کو چیلنجز کے باعث فارن انویسٹمنٹ کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سال 2015 کے دوران پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری کے لیے چیلنجز سے بھرپور سال رہا۔ ٹیلی کام سروسز پر ٹیکسوں کی بھرمار، انٹرنیٹ پر دہرے ٹیکسوں کا نفاذکی وجہ سے 2015کے دوران ٹیلی کام سروس اور ایکوئپمنٹس کی لاگت میں اضافہ ہوا۔ سال کے آغاز پر موبائل سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کیلیے مہم کے… Continue 23reading سال2015 میں ٹیلی کام سیکٹر کو چیلنجز کے باعث فارن انویسٹمنٹ کم ترین سطح پر آگئی

تیل کی قیمتیں ،سعودی عرب کے نئے فیصلے نے ہلچل مچادی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں ،سعودی عرب کے نئے فیصلے نے ہلچل مچادی

لندن(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں ،سعودی عرب کے نئے فیصلے نے ہلچل مچادی،سعودی عرب فروری میں ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل اور اس کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرے گا۔ برطانوی خبررساں ادارینے تجارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عرب ایکسٹرا لائٹ کی قیمتوں میں فروری سے 70 سینٹ فی بیرل اضافے کا امکان… Continue 23reading تیل کی قیمتیں ،سعودی عرب کے نئے فیصلے نے ہلچل مچادی

روس نے سعود ی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

روس نے سعود ی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روس نے سعود ی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا،تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کا اعلان،روس میں 2015ءکے دوران خام تیل کی یومیہ پیدوار 10.73 ملین بیرل کی سطح پر پہنچ گئیں۔روسی وزارت توانائی کے مطابق گزشتہ سال روسی خام تیل کی پیدوار 10.73 ملین بیرل یومیہ کی اوسط سطح پر رہی… Continue 23reading روس نے سعود ی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

پاکستان کو ”ڈالر“بھیجنے والے چار اہم ممالک

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پاکستان کو ”ڈالر“بھیجنے والے چار اہم ممالک

کراچی(نیوزڈیسک)جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے رقوم 7.6 فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سمندر پاکستانیوں نے 8 ارب 10 کروڑ ڈالر… Continue 23reading پاکستان کو ”ڈالر“بھیجنے والے چار اہم ممالک

میڈ ان پاکستان،پاکستانی گاڑیوں نے صرف پانچ ماہ میں فروخت کا نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

میڈ ان پاکستان،پاکستانی گاڑیوں نے صرف پانچ ماہ میں فروخت کا نیا ریکارڈ بناڈالا

کراچی (نیوزڈیسک)پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا ¾میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ مالی سال 2016 کے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے سے 75 ہزار 805… Continue 23reading میڈ ان پاکستان،پاکستانی گاڑیوں نے صرف پانچ ماہ میں فروخت کا نیا ریکارڈ بناڈالا

پاکستان میںہنڈی اور حوالہ کے کاروبار کے پیچھے کتنا بڑا کام ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پاکستان میںہنڈی اور حوالہ کے کاروبار کے پیچھے کتنا بڑا کام ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کرنسی ڈیلرز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہنڈی اور حوالہ بزنس 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کا ایکسچینج کمپنیوں کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا ہے ۔ جس میں ہنڈی اور حوالہ کا معاملہ اٹھایا گیا تھا سیکرٹری جنرل ایکسچینج کمپنی ایسوسی ایشن آف پاکستان… Continue 23reading پاکستان میںہنڈی اور حوالہ کے کاروبار کے پیچھے کتنا بڑا کام ہورہاہے؟حیرت انگیز انکشافات

کون سی گاڑی چاہیئے؟ایک لٹر میں ستر کلو میٹر طے کرنیوالی یاایک لٹر میں ساٹھ کلو میٹر طے کرنے والی کار؟

datetime 3  جنوری‬‮  2016

کون سی گاڑی چاہیئے؟ایک لٹر میں ستر کلو میٹر طے کرنیوالی یاایک لٹر میں ساٹھ کلو میٹر طے کرنے والی کار؟

صوابی،ساہیوال(نیوزڈیسک)کون سی گاڑی چاہیئے؟ایک لٹر میں ستر کلو میٹر طے کرنیوالی یاایک لٹر میں ساٹھ کلو میٹر طے کرنے کار؟ صوابی اور ساہیوال کے طلبہ نے تہلکہ مچادیا،ایک نے بنائی ایک لٹر میں ستر کلو میٹر طے کرنیوالی کار اوردوسروں نے بنائی ایک لٹر میں ساٹھ کلو میٹر طے کرنے والی کار،تفصیلات کے مطابق غلام… Continue 23reading کون سی گاڑی چاہیئے؟ایک لٹر میں ستر کلو میٹر طے کرنیوالی یاایک لٹر میں ساٹھ کلو میٹر طے کرنے والی کار؟