منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ،پاکستان نے اہم ترین چیز کے ذخائر دگناکرنے کافیصلہ کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی اورعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچنے کیلئے حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ دگنا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کو ذخیرہ کرنے کے لئے حکومت نے نجی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو بھی دعوت دیدی ۔ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں 21 روز کا تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے ۔تاہم اب حکومت نے عالمی منڈی

میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچنے کیلئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ دگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مستقبل میں پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کے پیش نظر ذخیرے میں اضافے کا فیصلہ کیا ۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات سے بچنے کے لئے سٹوریج کپیسٹی کو بڑھایا جاتا ہے ۔ دوسری جانب کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچنے کے لئے بھی ملک میں تیل کے وافر مقدارمیں ذخائر ہونا بہت ضروری ہیں اس لئے حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرے کو بڑھانے کے لئے اٹھایا گیا یہ قدم آئندہ آںے والے وقتوں میں بہت مفید ثابت ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…