منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عالمی بینک نے پاکستان کو 5ارب84کروڑڈالرقرضہ دینے کی منظوری دیدی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

عالمی بینک نے پاکستان کو 5ارب84کروڑڈالرقرضہ دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد((نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کومختلف منصوبوں کیلئے 5ارب84کروڑڈالرقرضہ دینے کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے فاٹاکے علاقوں سے بے گھر ہونیوالوں کی بحالی کیلئے25کروڑڈالرپاورٹرانسمیشن کی بہتری کیلئے42کروڑڈالر،بلوچستان واٹرمینجمنٹ منصوبوں کیلئے30کروڑڈالر،داسوہائیڈروپاورپراجیکٹ کے منصوبے کیلئے اضافی53کروڑڈالرتربیلاہائیڈرل پاورپراجیکٹ کیلئے25کروڑڈالر،کراچی واٹرمنصوبے اورسیوریج منصوبوں کیلئے30کروڑڈالر،پوٹھوہارمیں پانی کے منصوبے کیلئے 20کروڑڈالر،توانائی کی پیداواربڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالرسمیت… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو 5ارب84کروڑڈالرقرضہ دینے کی منظوری دیدی

پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنوانے والوں کو پیسے بھی دینا ہوں گے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنوانے والوں کو پیسے بھی دینا ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے چالیس ارب روپے کے نئے ٹیکسوں کا جواز پیش کیا وہ کہتے ہیں نئے ٹیکس درآمدی اشیاءپر لگائے گئے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا۔ نئے ٹیکسز پر تنقید کا ذکر کرتے ہوئے اسحاق ڈار غصے میں آ گئے اور بولے… Continue 23reading پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنوانے والوں کو پیسے بھی دینا ہوں گے

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع

لاہو(نیوزڈیسک)سوئی گیس حکام کاکہناہےکہ پنجاب میں صرف ان سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کی جا رہی ہے،جو نئےاضافی سیکیورٹی ڈیمانڈ نوٹس جمع کرا چکے ہیں،جبکہ سی این جی ایسوسی ایشن اور شہریوں نےاسٹیشنز کھولےجانے کا خیرمقدم کیا ہے۔سوئی گیس حکام نےایل این جی ملنے کے بعدپنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی… Continue 23reading پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع

سی این جی اسٹیشنوں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

سی این جی اسٹیشنوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) طویل بندش کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ماہ بعد گیس کی فراہمی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جب کہ حکام کا کہنا… Continue 23reading سی این جی اسٹیشنوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کنیو کی پیداوار،پاکستان کو شرمناک صورتحال کا سامنا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

کنیو کی پیداوار،پاکستان کو شرمناک صورتحال کا سامنا

لاہو(این این آئی) جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کرنے اور مخصوص موسمی حالات کے ساتھ ساتھ گریڈنگ، پالشنگ، پیکنگ وغیرہ کی مناسب سہولتوں کے فقدان کے باعث پاکستان میں کینو کی پیداوار میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی جس کے باعث چند سالوں میں پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں… Continue 23reading کنیو کی پیداوار،پاکستان کو شرمناک صورتحال کا سامنا

جدید ٹیکنالوجی سے عدم استفادہ ، مخصوص موسمی حالات : پاکستان کینو کی پیداوار میں 9ویں سے 20ویں نمبر پر چلا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

جدید ٹیکنالوجی سے عدم استفادہ ، مخصوص موسمی حالات : پاکستان کینو کی پیداوار میں 9ویں سے 20ویں نمبر پر چلا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کرنے اور مخصوص موسمی حالات کے ساتھ ساتھ گریڈنگ، پالشنگ، پیکنگ وغیرہ کی مناسب سہولتوں کے فقدان کے باعث پاکستان میں کینو کی پیداوار میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی جس کے باعث چند سالوں میں پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں نمبر… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی سے عدم استفادہ ، مخصوص موسمی حالات : پاکستان کینو کی پیداوار میں 9ویں سے 20ویں نمبر پر چلا گیا

پنجاب کے معدنی ذخائر کا استعمال،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پنجاب کے معدنی ذخائر کا استعمال،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر معدنیات وکان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب معدنی وسائل کی تلاش،ترقی اور شعبہ جاتی ریسرچ کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ محکمہ معدنیات نے لاہور ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں معدنی ذخائر کی مفصل اور مستند معلومات کے حصول کے لئے 2 ارب… Continue 23reading پنجاب کے معدنی ذخائر کا استعمال،اہم فیصلہ کرلیاگیا

اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل برآمدکرنے والی تنظیم اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوارمیں کمی نہ لانے کے فیصلے نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گرا دیں ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں یوایس بنچ مارک کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں اوپیک کا فیصلہ سامنے آنے کے ساتھ ہی 2 اعشاریہ7 فیصد یا سوا ڈالر… Continue 23reading اوپیک کے نئے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی تیل کی قیمتوں پر شدیدردعمل

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ کتناہے – عالمی بینک کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ کتناہے – عالمی بینک کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہری آبادی کے بہتر انتظام سے پاکستان دنیا کی امیر قوموں میں با آسانی شامل ہوسکتا ہے۔ عالمی بینک کے ممتاز اربن اکانومسٹ پیٹر ایلیر کے مطابق شہروں کے نظام کار میں بہتری کے ذریعے پاکستان ترقی اور خوشحالی میں نمایاں مقام حاصل کر… Continue 23reading پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ کتناہے – عالمی بینک کی رپورٹ میں دلچسپ انکشاف