حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل قائم ہونے کے باعث مزید219پوائنٹس ریکور
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شعبہ جاتی بنیادوں پر پراعتماد سرمایہ کاری کے سبب جمعہ کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی32800 اور32900 پوائنٹس کی مزید 2حدیں بھی بحال ہوگئیں، 55.76 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید25 ارب98 کروڑ95 لاکھ36… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل قائم ہونے کے باعث مزید219پوائنٹس ریکور