بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ملک بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی قلت میں کتنی سچائی ہے؟متعلقہ حکام نے حقیقت بیان کردی

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)آئل کمپنیز ایڈوائزریز کونسل نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت ٗبحران کی تردید کردی ۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق ملک میں ضروریات کے مطابق پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کامعقول ذخیرہ موجود ہے ۔بیان کے مطابق ملک میں اس وقت پٹرول کا 3لاکھ ٹن کا ذخیرہ موجود ہے ٗرواں ماہ کے اختتام تک ایک لاکھ 40 ہزار ٹن

مزید پیٹرول درامد کر لیا جائے گا ٗملک میں پانچ لاکھ 50 ہزار ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل کا ذخیرہ موجود ہے ٗاو سی اے سی کے مطابق اس ماہ کے آخر تک مزید 3 لاکھ ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل آجائے گا ٗ بیان کے مطابق کراچی سے ملک کے دیگر حصوں کو تیل کی بلا تعطل جاری ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قلت یا بحران کا کوئی خدشہ نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…