منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف ائیر لائنز کے اکاؤنٹس منجمد ‘ڈومیسٹک آپریشن معطل ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )فیڈرل بورڈ آف ریونیونے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر شاہین ائیر لائن کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردئیے اور سول ایوی ایشن کو بھی خط تحریر کیا ہے کہ اس ادارے کے ڈومیسٹک آپریشن معطل کر دئیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے لارج ٹیکس یونٹ کراچی کے ایڈیشنل کمشنر ناصر بخاری نے بتایا

کہ شاہین ائیر لائن پر ایف ای ڈی کی مد میں مارچ 2018 تک 52 کروڑ کے واجبات تھے جس کی ادائیگی کی آخری تاریخ 15 مئی 2018 تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ ادائیگی نہ ہونے پر شاہین ائیر لائن کے بینک اکاونٹس منجمد کرکے 86 لاکھ روپے وصول کرلئے ہیں جبکہ بقیہ رقم کی وصولی تک شاہین ائیر لائن کے بینک اکاونٹس منجمد رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…