منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

سعودی حکومت نےحج و عمرہ کرنیوالوںکیلئے ٹرین اور جہازوں کے کرائے بڑھا دئیے ، اب معتمرین کو جہاز کا ٹکٹ کتنے میں پڑا کرے گا؟

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے داخلی عازمین کیلئے مشاعر مقدسہ ٹرین اور پروازوں کے نرخ بڑھا دیئے۔ یہ فیصلہ دونوں اداروں کی جانب سے موصولہ رپورٹ کے تناظر میں کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق داخلی معلمین کی رابطہ کونسل کے رکن اور ترجمان محمد القرشی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ

وزارت بلدیات و دیہی امور نے مشاعر مقدسہ ٹرین کے انتظامات کا ٹھیکہ اسپین کی کمپنی کے ساتھ ختم کرکے چین کو کمپنی کو دے دیا ہے۔ نیا ٹھیکہ ایک ارب 200 ملین ریال میں دیاگیا ہے۔ مشاعر مقدسہ ٹرین سے استفادہ کا مکمل پیکیج 250 ریال سے بڑھا کر 400 ریال کردیاگیا جبکہ پرواز کا ٹکٹ 2200 ریال سے بڑھا کر 2465 ریال کردیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…