جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سوزوکی پاکستان نے موٹرسائیکل کانیاشاہکارمتعارف کرادیا،خریدوں کی قطاریں ،وجہ سامنے آگئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف آٹوزادارے سوزوکی پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت کےلئے نئے ڈیزائن کاموٹرسائیکل متعارف کرانے کافیصلہ تھاجس کے بعد اب سوزوکی پاکستان نے مارکیٹ میں 150سی سی کی موٹرسائیکل فروخت کےلئے پیش کردی ہے اوراب کمپنی کی طرف سے اس ماڈل کوسپیشل ایڈیشن کے ماڈل کے طورپرمتعارف کرایاگیاہے

جبکہ اس موٹرسائیکل کی قیمت 1لاکھ 58ہزارروپے رکھی گئی ہے ۔سوزوکی پاکستان کاکہناہے کہ اس موٹرسائیکل کوفروخت کرنے کی پیش کرتے ہی پاکستان بھرسے آرڈزملناشروع ہوگئے ہیں کیونکہ اس ماڈل میں دوسرے 150سی سی کے موٹرسائیکلوں کے مقابلے میں نئے فیچرزمتعارف کرائے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…