رواں ماہ آم کے باغات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے, محکمہ زراعت پنجاب
ملتان (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ رواں ماہ آم کے باغات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ان ایام میں آم کے تیلے ، آم کی مج کے حملے کا خدشہ رہتا ہے لہٰذا باغبان آم کے باغات پر کیڑ ے مکوڑوں کے حملوں سے محتاط رہیں اور کسی بھی قسم… Continue 23reading رواں ماہ آم کے باغات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے, محکمہ زراعت پنجاب