ملک بھر میں مچھلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
لاہور( نیوز ڈیسک)ملک بھر میں گزشتہ کئی روز سے جاری سردی کی لہر کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مچھلی فروشوں نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے مچھلی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔زندہ مچھلی کی قیمت میں اضافہ400 روپے کلو سے بھی تجاوز کرنے سے فی کلو موجودہ قیمت 750 روپے فی کلو… Continue 23reading ملک بھر میں مچھلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ