ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں مالیاتی خدمات تک عوامی رسائی میں 7سال کے دوران 5فیصد اضافہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں مالیاتی خدمات تک عوامی رسائی میں 7سال کے دوران 5فیصد اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں مالیاتی خدمات تک عوامی رسائی میں 7سال کے دوران 5فیصد اضافہ ہوا ہے، سال 2008تک 11فیصد بالغ آبادی مالیاتی خدمات بشمول بینک اکاو¿نٹس اور موبائل والٹ اکاو¿نٹس تک رسائی رکھتی تھی 2015میں یہ تناسب بڑھ کر 16فیصد کی سطح پر آگیا ہے۔بینک دولت پاکستان نے گزشتہ روز مالیات تک رسائی (اے… Continue 23reading پاکستان میں مالیاتی خدمات تک عوامی رسائی میں 7سال کے دوران 5فیصد اضافہ

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ زرا عت حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے۔اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

حصص مارکیٹ ،اتارچڑھاﺅسے مزید291 پوائنٹس کمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ ،اتارچڑھاﺅسے مزید291 پوائنٹس کمی

کراچی(نیوزڈیسک) سرمایہ کاروں میں بے اعتمادی اورسرمایہ کاری استعداد کم ہونے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو دوسرے دن بھی کاروباری صورتحال غیرتسلی بخش رہی، اتارچڑھاو¿ کے رحجان کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔جس سے انڈیکس کی32700 ،32600 اور32500 پوائنٹس کی 3حدیں بیک وقت گرگئیں، 65.37 فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading حصص مارکیٹ ،اتارچڑھاﺅسے مزید291 پوائنٹس کمی

بجلی کی تقسیم کیلئے انقلابی فیصلہ ،نیاقانون تیار

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

بجلی کی تقسیم کیلئے انقلابی فیصلہ ،نیاقانون تیار

لاہور( نیوزڈیسک )نجی شعبے میں بجلی پیدا کرنے والے کارخانے براہ راست بڑے خریداروں کو بجلی فروخت کر سکیں گے جس کے لئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ویلنگ آف الیکٹرک پاورضوابط 2015ءکا مسودہ قانون تیارکرلیا ہے ۔نیپرا کی طرف سے تیارکیے گئے نئے مسودہ قانون کے مطابق تقسیم کارکمپنیاں ویلنگ کی درخواست کوبلاوجہ… Continue 23reading بجلی کی تقسیم کیلئے انقلابی فیصلہ ،نیاقانون تیار

خیبرپختونخوا میں صنعتی انقلاب،کاروباری افراد کیلئے پرکشش مراعات کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں صنعتی انقلاب،کاروباری افراد کیلئے پرکشش مراعات کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں صنعتی شعبے کی ترقی اور صنعتکاروں کو صوبے میں صنعتیں قائم کرنے میں معاونتکی غرض سے پرکشش مراعات اور سہولیات سے آراستہ صوبائی حکومت کے بڑے منصوبے حطار اکنامک زون کے قیام کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعلیٰ نے مذکورہ نئی صنعتی بستی میں صنعتکاروں کو راغب… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں صنعتی انقلاب،کاروباری افراد کیلئے پرکشش مراعات کا اعلان

تیل کی قیمتیں،ناقابل یقین پیش گوئی کردی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

تیل کی قیمتیں،ناقابل یقین پیش گوئی کردی گئی

نیویارک(نیوزڈیسک) تیل کی قیمتیں،ناقابل یقین پیش گوئی کردی گئی،انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کی جانب سے تیل کی مانگ میں کمی کے اندازے کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں ا?ئی ہے اور تیل کی قیمت عالمی منڈی میں 39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔بعض ماہرین کے مطابق عالمی منڈی… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،ناقابل یقین پیش گوئی کردی گئی

پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری،آخر وہ ہوہی گیاجس کا برسوں سے انتظارتھا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری،آخر وہ ہوہی گیاجس کا برسوں سے انتظارتھا

کراچی(نیوزڈیسک)جنرل ٹائر اینڈ ربر کمپنی نے پاکستان میں پہلی بار موٹر سائیکل کے لیے ٹیوب لیس ٹائر متعارف کرادیئے، اب لاکھوں موٹر سائیکل سوار جو غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ٹیوب لیس ٹائر سے محفوظ سفر کرسکیں گے۔کم آمدنی والے طبقے کےلئے موٹر سائیکل کی سواری واحد ذریعہ ہے جسے وہ باآسانی… Continue 23reading پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری،آخر وہ ہوہی گیاجس کا برسوں سے انتظارتھا

سوئی گیس نے گیئربدل دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

سوئی گیس نے گیئربدل دیا

لاہور( نیوزڈیسک) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے سی این جی اسٹیشنز کو آج ( بدھ ) سے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو آج صبح چھ بجے گیس کی فراہمی معطل کر دی جائے گی ۔ترجمان کے مطابق ایل این جی کی… Continue 23reading سوئی گیس نے گیئربدل دیا

نجکاری کیخلاف پی آئی اے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

نجکاری کیخلاف پی آئی اے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پی آئی اے کے ملازمین کی طرف سے نجکاری کے فیصلے کےخلاف احتجاج کا سلسلہ گزشتہ روزبھی جاری رہا ،ملازمین نے دوپہر بارہ بجے تک دفاتر میں تالہ بندی کر کے احتجاجی مظاہرے کئے اور صدارتی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر پی… Continue 23reading نجکاری کیخلاف پی آئی اے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ