جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیمنٹ کی مقامی فروخت اگست میں 28 فیصد بڑھ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سیمنٹ کی مقامی فروخت اگست میں 28 فیصد بڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں گزشتہ ماہ 10.24 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم برآمدات میں 31 فیصد سے زائدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں سیمنٹ کی فروخت 10.24 فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 3.061ملین… Continue 23reading سیمنٹ کی مقامی فروخت اگست میں 28 فیصد بڑھ گئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کی تیاریاں مکمل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کی تیاریاں مکمل

کراچی(نیوز ڈیسک) بینکاری لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف بدھ کو کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ہڑتال کو بھرپور انداز میں کامیاب بنانے کی غرض سے منگل کوکراچی میں چھوٹے تاجروں کے تمام گروپوں نے شہربھر کی مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کے ہنگامی دورے کیے۔سندھ تاجر اتحاد کے… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کی تیاریاں مکمل

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 530 پوائنٹس ریکور

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 530 پوائنٹس ریکور

کراچی(نیوز ڈیسک) سیمنٹ سیکٹرکے اچھے مالیاتی نتائج، مختلف منفی افواہوں کے دم توڑنے اور بینکنگ سیکٹر کی جانب سے خریداری سرگرمیوں میں یکدم اضافے کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کواتارچڑھاو¿ کے بعد دوبارہ نمایاں تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی33400 پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔تیزی کے باعث70 فیصد حصص… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 530 پوائنٹس ریکور

چین پولٹری سیکٹر میں 50 ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

چین پولٹری سیکٹر میں 50 ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد(آن لائن) چین پولٹری سیکٹر میں پچاس ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے دس سال میں مرغی کی پیداوار دگنی ہوجائے گی۔پاکستان پولٹری ایسوی ایشن کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے مطابق دنیا بھر میں حلال گوشت کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے مثبت اثرات… Continue 23reading چین پولٹری سیکٹر میں 50 ارب روپے سرمایہ کاری کرے گا

بجلی بم تیار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بجلی بم تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی گرانی ہے یا نہیں؟ معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔واپڈا نے نیپراکو درخواست دی ہے جس میں پن بجلی کی قیمت میں دو روپے گیارہ پیسے فی یونٹ اضافہ کی استدعا کی گئی ہے۔نیپرا نے آج اس درخواست کی عوامی سماعت کی جس میں تمام متعلقہ… Continue 23reading بجلی بم تیار

کراچی اسٹا ک ایکس چینج ،خوشی کی خبر بھی آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کراچی اسٹا ک ایکس چینج ،خوشی کی خبر بھی آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ کئی روز سے جار ی مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا ۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو زبردست تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی 33000,33100,33200,33300اور 33400کی نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں ۔سرمایہ کاری مالیت میں93ارب78کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ،… Continue 23reading کراچی اسٹا ک ایکس چینج ،خوشی کی خبر بھی آگئی

بجلی کا بحران حل کرنے کیلئے حکومت کا انوکھافیصلہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بجلی کا بحران حل کرنے کیلئے حکومت کا انوکھافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کا بحران حل کرنے کیلئے حکومت کا انوکھافیصلہ،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ کے قواعد و ضوابط کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت گھریلو اور صنعتی صارفین شمسی توانائی سے بجلی بنا کر خود استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ طے شدہ ریٹ پر مقامی بجلی کمپنی کو زائد بجلی فروخت… Continue 23reading بجلی کا بحران حل کرنے کیلئے حکومت کا انوکھافیصلہ

آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم معیشت کی جانب گامزن کردیا اور آنے والے مہینوں میں معاشی طور پر عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی تاہم معیشت پر سیاست ہر صورت بند ہونی چاہیے۔ سرمایہ کاری سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے… Continue 23reading آنے والے مہینوں میں عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی ,اسحاق ڈار

کاروباری افراد کی جان کئی شکنجوں میں،ملک بھر میں 4ٹیکسز دینا پڑ رہے ہیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کاروباری افراد کی جان کئی شکنجوں میں،ملک بھر میں 4ٹیکسز دینا پڑ رہے ہیں

کراچی(نیوزڈیسک) سروسز پر سیلز ٹیکس کا نفاذ اورصوبائی سطح پر ریونیو اتھارٹیز کے قیام سے خدمات فراہم کرنے والے کاروباری افراد کی جان بیک وقت کئی شکنجوں میں پھنس گئی۔ ملک گیر سطح پر کاروبار کرنے والے کو ڈبل نہیں 4جگہ ٹیکس دینا پڑے گا ، صوبائی ریونیو اتھارٹیز کا قیام مستقبل میں صوبوں کے… Continue 23reading کاروباری افراد کی جان کئی شکنجوں میں،ملک بھر میں 4ٹیکسز دینا پڑ رہے ہیں