کرنسی نوٹوں کے بارے میں الرٹ جاری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائےگی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانےوالے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں… Continue 23reading کرنسی نوٹوں کے بارے میں الرٹ جاری









































