اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

عالمی بنک نے افغانستان کو 691 ملین ڈالر امداد فراہم کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے افغانستان کو معیشت کی تجدید اور طبی شعبے کی بہتری میں معاونت کیلئے 691 ملین ڈالر مالی امداد فراہم کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خزانہ اقلیل حکیمی نے اپنے بیان مین بتایا کہ عالمی بینک کی جانب سے ہمیں 691 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس امداد کی فراہمی ملکی بنکوں کی جدت کے علاوہ علاقائی مواصلاتی رابط برقی حکومتی سروسز اور

نجی شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے معاؤن ہو گی اور طبی خدمات میں بہتری کے اقدامات پر بھی خرچ کی جائیگی۔ کینسر کی جھوٹی خبر پھیلا کر پیسے بٹورنے والی خاتون کو تین ماہ قید انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عالمی برادری کی افغان تعمیر نو کے حوالے سے ذمہ دارانہ کردار کی عکاس ہے۔ اقلیل حکیمی نے کہا کہ ایسے وقت میں جب افغانستان معاشی اصلاحاتی پروگرام پر عمل پیرا ہے اور ورلڈ بنک کی یہ امداد ایک بہت بڑا معاونتی اقدام ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…