بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

یہ کام کرنیوالے لوگ جولائی کے بعد ملک میں کسی جگہ پلاٹ نہیں خرید سکتے۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے،اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ زیادہ افراد خصوصاً ملک کے ٹیکس نادہندہ

متمول طبقے کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا اور ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کیا جاسکے گا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…