اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی نے جدید طرز کی گاڑیاں متعارف کر ادی

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی)نیو انرجی ٹیکنالوجی کمپنی بی وائی ڈی نے رواں سال چین کے انتہائی باوقار آٹو ایکسپومیں اپنے’’سمارٹ مستقبل کیلئے مینو فیکچرنگ کی جدت‘‘میں نئی کاروں اور دیگر مصنوعات کو متعارف کرایا ہے،بی وائی ڈی نے نمائش میں اب تک کی اپنی سب سے بڑی مصنوعات کی نمائش کی ہے جن میں ٹانگ،چن پرو کا نیا ماڈل شامل ہے جو کہ اس کے پی۔

سیڈ کے خالص الیکٹرک نظریے والی کار ہے،اس کے علاوہ ذہانت سے منسلک نظام’’ڈائی لنک‘‘ اور ’’ای پیلٹ فارم‘‘ کی بھی نمائش کی گئی،بی وائی ڈی نے دیگر مقبول مسافر گاڑیوں کے ماڈلوں کے علاوہ ڈینسٹی سریز کے نئے ماڈل سونگ میکس ڈی ایم اور یوآن ای وی 360کی بھی نمائش کی،بی وائی ڈی کے چیئرمین اور صدر وانگ چوانگ فو نے کہا یہ آٹو صنعت انقلاب سے گزر رہی ہے جس کا اس سے پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا،بین الاقوامیت،الیکٹرفیکشن اور انٹیلی جینٹس کنکشن نظریات سے حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں،ہم اس وقت ایسے تاریخی موڑ پر ہیں جہاں بی وائی ڈی دنیا کے ممتاز انٹیلی جینٹسکنیٹنگ نظام ڈائیلنگ اور ای پیلٹ فارم کے ساتھ آٹو میٹو مینوفیکچرنگ کے نئے دور میں قدم رکھ رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…