جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بنک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کیلئے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہوت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار اپنی توانائی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی 3 روز میں دوسری مرتبہ گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر اپنی من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے عید الااضحی کے موقع پر عید کے پہلے اور دوسرے دن 25فیصد رعایت جبکہ 10فیصد تمام عید ٹرینوںمیں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے ڈی ایس ریلوے راولپنڈی ڈویثرن عبدالمالک نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے عوام کوسہولیات فراہم کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی… Continue 23reading مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان

معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع

کراچی(نیوزڈیسک) معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال دو ماہ کے دوران غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری سات فیصد اضافے سے گیارہ کروڑ تیرانوے لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست… Continue 23reading معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

کراچی(نیوزڈیسک) ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،پاکستان کی معیشت ڈولنے لگی،ود ہولڈنگ ٹیکس لگنے کے بعد تاجروں نے بینکوں سے پیسہ نکالنا شروع کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق جولائی، اگست میں کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 121 ارب روپے کی کمی ہوئی۔جولائی میں 33 ارب،اگست میں 88… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پاک چین اقتصادی راہداری کے تمام معاملات پر نجی شعبے کو اعتماد میں لے تاکہ نہ صرف یہ عظیم الشان منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو بلکہ نجی شعبہ بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرسکے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین… Continue 23reading پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز

بجلی کی پیداوار،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بجلی کی پیداوار،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)واپڈا پن بجلی گھروں سے گزشتہ روز پیک آورز کے دوران بجلی کی پیداوار 6 ہزار 884 میگاواٹ تک پہنچ گئی ، جو پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا ریکارڈ ہے ۔ قبل ازیں پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار 14 ستمبر 2013 ءکو حاصل ہوئی تھی جو 6 ہزار 813 میگاواٹ تھی ۔پن بجلی… Continue 23reading بجلی کی پیداوار،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

عید قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

عید قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) عید قرباں کے قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی دکھائی دیتی ہے۔ دنیا بھر میں روایت ہے کہ کسی بھی بڑے تہوار میں اشیاءکی قیمتوں میں کمی اور سپیشل سیل آفر دی جاتی ہے مگر یہاں الٹی گنگا بہہ… Continue 23reading عید قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

بیرونی سرمایہ کاری80فیصد گھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بیرونی سرمایہ کاری80فیصد گھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ 2 ماہ میں7.5فیصد کے اضافے سے 11کروڑ 93 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی اگست کے دوران 83 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں… Continue 23reading بیرونی سرمایہ کاری80فیصد گھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود