اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کینیا: بہادر خواتین نے ٹیکسی ڈرائیور کا پیشہ اپنا لیا، مقبولیت میں اضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی(آن لائن) کینیا کی بہادر خواتین نے دارالحکومت نیروبی میں ٹیکسی چلانا شروع کر دی، مقبولیت بڑھنے سے ڈرائیوروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔خاندان کی آمدن میں اضافہ یا مجبوری، کینیا میں خواتین نے ٹیکسی ڈرائیونگ کا پیشہ اپنانا شروع کر دیا، ایک آن لائن کمپنی نے خواتین ڈرائیور متعارف کروائیں

اور اب انکی مقبولیت بڑھنے لگی ہے، تنہا سفر کرنے والی خواتین کا زیادہ تر انتخاب خواتین ڈرائیور ہی ہوتی ہیں، مرد مسافر ہوں تو کمپنی جی پی ایس سسٹم کے ذریعے انہیں مانیٹر کرتی ہے، 12 گھنٹے ٹیکسی چلانے پر تمام اخراجات کے بعد ماہانہ ساٹھ ہزار شیلنگ بچتے ہیں جو چھ سو امریکی ڈالر کے لگ بھگ ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…