جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں مارچ2018 کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ء میں مارچ کے دوران چاول کی برآمدات کا

حجم 232.7 ملین ڈالر تک بڑھ گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مارچ 2017 کے دوران چاول کی برآمدات سے 137.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2017 کے مقابلہ میں مارچ 2018 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 95.2 ملین ڈالر یعنی 69 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…