لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 251روپے
فی کلو ہو گی ۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔