پی آئی اے کی نجکاری ،وزیراعظم نے ملازمین کواپنافیصلہ سنادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے قومی ائرلائن(پی آئی اے) کے ملازمین کو نجکاری نہ کرنے کی مشروط یقین دہانی کر ادی ہے ،انہوں نے یہ یقین دھانی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران کرائی ہے، وفد نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے پی… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری ،وزیراعظم نے ملازمین کواپنافیصلہ سنادیا