ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

ناجائزمنافع خور، آٹے میں بھی ملاوٹ شروع کردی گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

ناجائزمنافع خور، آٹے میں بھی ملاوٹ شروع کردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک ) منافع خوروں نے ناجائزمنافع خوری کیلیے اب آٹے میں بھی ملاوٹ شروع کردی ہے، ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی گندم میں ناقص کنکی چاول کی بڑے پیمانے پرملاوٹ سے تیارشدہ آٹے کی فروخت بڑھ گئی ہے، ملاوٹی آٹے کی تیاری وفروخت سے آگہی کے باوجود حکومت خاموش تماشائی بنی… Continue 23reading ناجائزمنافع خور، آٹے میں بھی ملاوٹ شروع کردی گئی

سی سی پی کا مسابقتی کارواں پنجاب میں داخل ہوگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

سی سی پی کا مسابقتی کارواں پنجاب میں داخل ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) مسابقتی کمیشن(سی سی پی) کامسابقتی قوانین کی آگہی مہم کیلیے اسلام آباد سے شروع ہونے والا قومی روڈ شو نامی مسابقتی کارواں خیبر پختونخوا میں بیداری مہم کے بعد پنجاب میں داخل ہوگیا۔گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پنجاب میں یہ کارواں کاروباری برادری کو مسابقتی قانون پر بریفنگ دیگا، سی… Continue 23reading سی سی پی کا مسابقتی کارواں پنجاب میں داخل ہوگیا

2015میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی،اسٹیٹ بینک

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

2015میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے معاشی منظر نامہ مجموعی طور پرمثبت نظرآرہاہے، مہنگائی ہدف سے کم اور مالیاتی کھاتہ بہتر رہنے کی توقع ہے، مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلیے ٹیکس وصولیوں میں 19.9فیصد اضافہ نموکے ہدف کی وجہ سے 3104ارب روپے ٹیکس وصولیاں دشوار ہیں، مجموعی قومی… Continue 23reading 2015میں پاکستانی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں(تفریط زر) کا امکان مسترد کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں(تفریط زر) کا امکان مسترد کردیا

کراچی(نیوزڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں قیمتوں کی تقلیل (تفریط زر) کا امکان مسترد کردیا ہے۔سالانہ جائزہ رپورٹ سال 2014-15کے خصوصی باب میں اسٹیٹ بینک نے اس امکان کا جائزہ لیا کہ اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی شرح کم ہوتے ہوتے صفر کی سطح پر آجائیں تو معیشت پر کیا اثرات… Continue 23reading اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں(تفریط زر) کا امکان مسترد کردیا

اسپیشل جج کسٹم نے ہزاروں روپے ٹیکس چوری کے ملزم باپ بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

اسپیشل جج کسٹم نے ہزاروں روپے ٹیکس چوری کے ملزم باپ بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپیشل جج کسٹمز ٹیکسیشن اینڈ انٹی سمگلنگ رانا آفتاب احمد نے کروڑوں روپے ٹیکس فراڈ کے ملزمان باپ بیٹے ہاشم بابر اور فواد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزمان عدالت سے ضمانت کی درخواست خارج ہوتے ہی فرار ہو گئے تھے جب انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ… Continue 23reading اسپیشل جج کسٹم نے ہزاروں روپے ٹیکس چوری کے ملزم باپ بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آرڈیننس کو واپس لینے سے انکار

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آرڈیننس کو واپس لینے سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آرڈیننس کو واپس لینے سے انکار کر دیاہے۔ ائرلائن ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں حکومت اور ائرلائن ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مابین مذا کر ا ت ہوئے تاہم حکومت نے آرڈیننس واپس لینے سے انکار کر دیا جس پر ایکشن کمیٹی نے… Continue 23reading حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آرڈیننس کو واپس لینے سے انکار

سیاست دانوں کے بیرون ملک اربوں کے ا ثاثے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سیاست دانوں کے بیرون ملک اربوں کے ا ثاثے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف، شہباز شریف،پرویز الٰہی،چوہدری شجاعت حسین، عمران خان،سردار ایاز صادق،اسحاق ڈار، جاوید ہاشمی،فاروق ستار،شیخ رشید ،حمزہ شہباز شریف سمیت64 سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے اور ان سے بیان حلفی طلب کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کا ایک اور موقع دے… Continue 23reading سیاست دانوں کے بیرون ملک اربوں کے ا ثاثے

معاشی حالات میں بہتری ، پانچ ماہ کے دوران وہ کام ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

معاشی حالات میں بہتری ، پانچ ماہ کے دوران وہ کام ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

لاہور( این این آئی) گاڑیوں کی فروخت نے سپیڈ پکڑ لی، صرف پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوا ۔ معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے ۔ مالی سال 2015ءکے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65فیصد اضافے… Continue 23reading معاشی حالات میں بہتری ، پانچ ماہ کے دوران وہ کام ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

تیل قیمتوں میں کمی سے حصص مارکیٹ پر پھر مندی کے بادل چھا گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

تیل قیمتوں میں کمی سے حصص مارکیٹ پر پھر مندی کے بادل چھا گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمت میں مزید کمی اور تقویمی سال 2015 کااختتام قریب آنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں فروخت کا دباو¿ بڑھنے سے جمعہ کو ایک بارپھرمندی کے بادل چھائے رہے جبکہ سرمایہ کاروں کے43 ارب28 کروڑ16 لاکھ3 ہزار159 روپے ڈوب گئے۔ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ تقویمی سال کے… Continue 23reading تیل قیمتوں میں کمی سے حصص مارکیٹ پر پھر مندی کے بادل چھا گئے