جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری سرور نے محکمہ صحت کی ناکامیوں پر ’حقائق نامہ ‘‘جاری کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

چوہدری سرور نے محکمہ صحت کی ناکامیوں پر ’حقائق نامہ ‘‘جاری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے ’’وزیراعظم قومی صحت پروگرام ‘‘کو ’’سیاسی شعبدہ بازی ‘‘قرار دیتے ہوئے محکمہ صحت میں حکومتی ناکاموں پر ’’حقائق نامہ ‘‘جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال1لاکھ40ہزار کینسر کے مر یض سامنے آرہے ہیں‘پنجاب کے 23ٹیچنگ ہسپتالوں میں سے صرف4ہسپتالوں میں… Continue 23reading چوہدری سرور نے محکمہ صحت کی ناکامیوں پر ’حقائق نامہ ‘‘جاری کر دیا

حکومت نے بینک ٹرانزکشن پر عائدودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

حکومت نے بینک ٹرانزکشن پر عائدودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت نے بینک ٹرانزکشن پر عائد اعشاریہ تین فیصد ودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا، باقاعدہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے تاجروں کے اصرار پر بینک ٹرانزکشن پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ٹرانزکشن پر عائد اعشاریہ تین… Continue 23reading حکومت نے بینک ٹرانزکشن پر عائدودہولڈنگ ٹیکس میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی شکایت

datetime 1  جنوری‬‮  2016

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی شکایت

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد پیٹرول پمپس کو جرمانے کئے اور 3 منیجرز کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شہر کے مختلف پٹرول پمپوں پر چھاپے… Continue 23reading ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کی شکایت

2015،سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

2015،سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی

لاہور (نیوزڈیسک)گزشتہ سال 2015ءمےں سونے کی مارکےٹوں میں مجموعی طورپر مندی کارحجان رہا ۔ رپورٹ کے مطابق شہر بھر کے تمام صرافہ بازاروں میں سال 2015ءمےں مجموعی طور پر سونے کی قےمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی ۔

پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2016

پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت اگلے ماہ برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی اسپیڈ 3 اور لائٹ ڈیزل 8.29 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت کسی قسم کا اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

2015میں پاکستانی تجارت کا خسارہ بڑھ گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

2015میں پاکستانی تجارت کا خسارہ بڑھ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی بیرونی تجارت کےلئے سال2015 بھاری ثابت ہوا،برآمدات میں 5.7فیصد کمی اور تجارتی خسارے میں 11.1 فیصد کا اضافہ ہوا، حکومت تمام تر دعوﺅں کے باوجود نئی تجارتی پالیسی دینے میں ناکام اورجی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کیلیے یورپین یونین کو وضاحتیں پیش کرتی رہی، افغانستان اوربھارت سے تجارت پر… Continue 23reading 2015میں پاکستانی تجارت کا خسارہ بڑھ گیا

گیس کی لوڈشیڈنگ ،عوام کے احتجاج پرمحکمہ گیس نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے شہریوں کواہم مشورہ دے ڈالا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

گیس کی لوڈشیڈنگ ،عوام کے احتجاج پرمحکمہ گیس نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے شہریوں کواہم مشورہ دے ڈالا

لاہور+ اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ گذشتہ روز بھی جاری رہی جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گیس کی بندش کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے رہے جس پر لوگ سراپا احتجاج بنے رہے جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین صبح ساڑھے… Continue 23reading گیس کی لوڈشیڈنگ ،عوام کے احتجاج پرمحکمہ گیس نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے شہریوں کواہم مشورہ دے ڈالا

سندھ حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اظہاردلچسپی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

سندھ حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اظہاردلچسپی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں دلچسپی ظاہرکردی ہے جس کے لیے صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت سے باقاعدہ مذاکرات کیلئے 2 رکنی کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔سلیم مانڈوی والانے کہاکہ خط میںحکومت سندھ نے پاکستان اسٹیل ملزخریدنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔ خط میں کہا گیاکہ نجکاری کمیشن اسٹیل… Continue 23reading سندھ حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی خریداری میں اظہاردلچسپی

2015 ، زرمبادلہ ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

2015 ، زرمبادلہ ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 25دسمبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 21 ارب 7کروڑ 39 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت… Continue 23reading 2015 ، زرمبادلہ ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے