جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل اور پاک۔ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے کام شروع کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پاکستان نے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل اور پاک۔ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے کام شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل اور پاک۔ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے کام شروع کردیا ہے اس حوالے سے انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کمپنی نے دو ارب پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے گوادر ایل این جی ٹرمینل اور ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر کی ٹیکنیکل… Continue 23reading پاکستان نے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل اور پاک۔ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے کام شروع کردیا

حکومت پنجاب کا چھوٹے کاشتکاروں کو 3 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی پر 25 ہزار ٹریکٹر فراہم کر نے کا فیصلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

حکومت پنجاب کا چھوٹے کاشتکاروں کو 3 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی پر 25 ہزار ٹریکٹر فراہم کر نے کا فیصلہ

فیصل آباد (آن لائن) ماہرین ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے 2015-16 کےلئے چھوٹے کاشتکاروں کو 3 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی پر 25 ہزار ٹریکٹر فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان کے 80 ملین ہیکٹر رقبہ میں سے 30 ملین ہیکٹر رقبہ قابل کاشت ہے۔ گندم، چاول، کپاس… Continue 23reading حکومت پنجاب کا چھوٹے کاشتکاروں کو 3 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی پر 25 ہزار ٹریکٹر فراہم کر نے کا فیصلہ

سونے کی قیمت میں 100 روپے تولہ کمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

سونے کی قیمت میں 100 روپے تولہ کمی

کراچی(آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1127ڈالر پر آگئی۔ صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی سے 45ہزار 800روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں 100 روپے تولہ کمی

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ آج ہوگا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری سینیٹر اسحاق ڈار دبئی، برطانیہ، امریکہ کے دورے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے۔ اس دورے کے دوران انہوں نے 50 کروڑ ڈالر یورو بونڈز 8.25 فیصد پر عالمی سرمایہ کاری کو پیش کئے آج وطن واپسی پر وہ متعدد اجلاسوں کی… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ آج ہوگا

پرانے پاکستانی کرنسی نوٹ ختم

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پرانے پاکستانی کرنسی نوٹ ختم

لاہور(نیوزڈیسک)سٹےٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے پاکستانی کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے تحت پرانے کرنسی نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔ شیڈول بنکوں کوسٹےٹ بینک کی طرف سے جاری مراسلہ کے مطابق یکم دسمبر 2016سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی کوئی قانونی… Continue 23reading پرانے پاکستانی کرنسی نوٹ ختم

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر،پاکستانی بینکوں کے پاس کتنے ارب ڈالرہیں ؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر،پاکستانی بینکوں کے پاس کتنے ارب ڈالرہیں ؟

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 60 کروڑ8 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ستمبر 2015ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 18 ارب 50 کروڑ 8 لاکھ ڈالر ہو گئے، ان ذخائر میں سے 13 ارب… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر،پاکستانی بینکوں کے پاس کتنے ارب ڈالرہیں ؟

ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا سستا ہو گیا ،فی تولہ سونے کی قیمت گرگئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا سستا ہو گیا ،فی تولہ سونے کی قیمت گرگئی

کراچی (نیوزڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1127ڈالر پر آگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا سستا ہو گیا ،فی تولہ سونے کی قیمت گرگئی

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میںمنگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید104.47روپے سے بڑھ کر104.51روپے اور قیمت فروخت104.52روپے سے بڑھ کر104.56روپے ہوگئی… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی اسٹاک مارکیٹ دوسرے روز بھی شدید مندی کی زد میں سرمایہ کاروں کے89ارب سے زائد روپے ڈوب گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ دوسرے روز بھی شدید مندی کی زد میں سرمایہ کاروں کے89ارب سے زائد روپے ڈوب گئے

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ مسلسل دوسرے روز بھی مندی کی زد میں رہی ،ایشیائی مارکیٹوں پر چھائی مندی نے منگل کوکراچی اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھا دیا،ٹریڈنگ کے دورانانڈیکس600پوائنٹس تک گر گیا جبکہ مندی سے سرمایہ کاروں کے89ارب سے زائد روپے ڈوب گئے ۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ سمیت تمام ایشیائی مارکیٹس… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ دوسرے روز بھی شدید مندی کی زد میں سرمایہ کاروں کے89ارب سے زائد روپے ڈوب گئے