جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ود ہولڈنگ ٹیکس ،13اکتوبر کو بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،13اکتوبر کو بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران ( نعیم میر گروپ ) نے بینکوں سے لین دین پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 13اکتوبر کو ایف بی آر کے دفتر کے گھیراﺅ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے تاجر آبپارہ مارکیٹ میں اکٹھے ہونے کے بعد ریلی کی شکل میں ایف بی… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،13اکتوبر کو بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا

نیپرا نے جون اور جولائی کے ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

نیپرا نے جون اور جولائی کے ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیپرا نے جون اور جولائی کے ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون اور جولائی کے ماہ کیلئے نیپرا کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ جون کے ماہ کیلئے صارفین… Continue 23reading نیپرا نے جون اور جولائی کے ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ ۔سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ ۔سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی رئیل اسٹیٹ ۔سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، پراپرٹی پورٹل Lamudi.pk کے مطابق پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں عیدالاضحی کے بعد بڑے پیمانے پربہتری کے آثارنمودارہوئے ہیں جس کی بڑی وجہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی اپنے خاندان کے ساتھ عید منانے کےلئے وطن واپسی ہے۔عید الاضحی عین اس… Continue 23reading پاکستان کی رئیل اسٹیٹ ۔سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

50ہزار ڈالر سالانہ تک کی ترسیلات زر کا ذریعہ نہ پوچھنے کی تجویز

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

50ہزار ڈالر سالانہ تک کی ترسیلات زر کا ذریعہ نہ پوچھنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت سنجیدگی سے اس تجویز پر غور کر رہی ہے کہ جو اوورسیز پاکستانیز بیرون ملک خون پسینے کی اپنی زرمبادلہ میں کمائی وطن بھجوا رہے ہیں ان کی ترسیلات زر پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ہوگا اور اسکے لئے سالانہ 50 ہزار ڈالر بیرون ملک سے حقیقی اوورسیز پاکستانیوں کے… Continue 23reading 50ہزار ڈالر سالانہ تک کی ترسیلات زر کا ذریعہ نہ پوچھنے کی تجویز

سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تو لہ کمی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تو لہ کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عالمی صرافہ مارکیٹ میں فو اونس سونے کی قیمت میں نمایاکمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 7 ڈالر کی کمی سے فو اونس سونے کی قیمت 1127 ڈالر پر آگئی صرافہ مارکیٹ میں ایک تو لہ سونے کی قیمت میں 100… Continue 23reading سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تو لہ کمی

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مسترد کردیا، وزیر خزانہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مسترد کردیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ جس کے بعد اکتوبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مسترد کردیا، وزیر خزانہ

ٹی سی پی روئی بیچنے میں ناکام، کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ٹی سی پی روئی بیچنے میں ناکام، کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) کی جانب سے روئی کی 84 ہزار600بیلز کی فروخت کے لیے جاری کردہ ٹینڈرز میں مسلسل دوسری مرتبہ کسی بھی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے دلچسپی ظاہر نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ ٹی سی پی کی جانب سے کاٹن سال 2014-15 میں مخصوص… Continue 23reading ٹی سی پی روئی بیچنے میں ناکام، کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

سات سو پچاس روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سات سو پچاس روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی

لاہور (نیوزڈیسک )750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر (جمعرات) کو ہو گی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی مد میں عوام پر بے پناہ ڈال دیا گیا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیکس لگا دیا گیا۔ ڈیزل پر… Continue 23reading پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کیے جانے والا ٹیکس کی شرح 50 فیصد تک کردی گئی