بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عوام پرایک اوربوجھ ،پیڑولیم مصنوعات پرایک نیاٹیکس لگ گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوام پرایک اوربوجھ ،پیڑولیم مصنوعات پرایک نیاٹیکس لگ گیا.حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھیں لیکن یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی ) میں ساڑھے سات فیصد اضافہ کردیااور سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے بڑھا کر 20فیصد کردی گئی تاہم مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس بغیر کسی اضافے کے شرح پانچ فیصد ہی رکھی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے مطابق لائٹ سپیڈ آئل پر جی ایس ٹی کی شرح5فیصد سے بڑھا کر 8.5فیصد،ہائی سپیڈ ڈیزل کی شرح 28فی صد سے بڑھا کر35.5فیصد جبکہ ایچ او بی سی پر سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے بڑھاکر21.5فی صدکردی گئی۔اسی طرح پٹرول پر شرح 17فی صد سے بڑھا کر 20فیصد کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس کی شرح میں سب سے زیادہ اضافہ کیا گیا



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…