بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

’’اسلامی جمہوریہ پاکستان زبردست اسلامی تبدیلی‘‘ قانون میں ترمیم۔۔وفاقی حکومت بازی لے گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے سود سے پاک معیشت کی حوصلہ افزائی کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ، ترمیم کے تحت سکوک پر عائد ٹیکس ختم کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے ملک میں سود سے پاک اسلامی مالیاتی نظام کی حوصلہ افزائی کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، جس سے سکوک پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ ترامیم سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سفارشات پر کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیکس قوانین میں ترامیم کے ذریعے سکوک کو ٹیکس استثنیٰ ملے گا ،اس کے نتیجے میں سکوک اپنی لاگت سے حریف ٹی ایف سی کیبرابر آجائے گا ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…