جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بینک لین دین ٹیکس درست، طریقہ کارغلط تھا،اقتصادی ماہر

datetime 25  اگست‬‮  2015

بینک لین دین ٹیکس درست، طریقہ کارغلط تھا،اقتصادی ماہر

کراچی(نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں کو حکومتی تمسکات میں سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے۔ معاشی ماہر مزمل اسلام کا کہنا ہے کہ بینکوں کی جانب سے اسٹیٹ بینک کی اوپن مارکیٹ آپریشن کی سہولت سرمائے کی قلت دور کرنے کے ساتھ حکومتی تمسکات میں سرمایہ کاری کے لیے… Continue 23reading بینک لین دین ٹیکس درست، طریقہ کارغلط تھا،اقتصادی ماہر

ٹیکسٹائل سیکٹرکابحران معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار

datetime 25  اگست‬‮  2015

ٹیکسٹائل سیکٹرکابحران معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کوجی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے باوجود ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں غیرمعمولی کمی اورتوانائی ودیگرمشکلات کی وجہ سے ٹیکسٹائل ملزکی بندش جیسے عوامل سے مقامی کاٹن انڈسٹری کی بقا کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں کیونکہ ان منفی عوامل کے سبب مقامی مارکیٹ میں روئی اورپھٹی کی قیمتوں میں ریکارڈ مندی کے… Continue 23reading ٹیکسٹائل سیکٹرکابحران معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار

اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی

datetime 25  اگست‬‮  2015

اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کی 3 کمپنیوں نے شاہراہ قراقرم کا حویلیاں سے تھاکوٹ 120 کلومیٹر حصہ بنانے کیلیے نظرثانی شدہ پی سی ون کی نسبت زیادہ قیمت کی بولیاں جمع کرائی ہیں۔این ایچ اے کے نظرثانی شدہ پی سی ون کے مطابق یہ سڑک84 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کی جانا ہے جبکہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری؛ 120 کلو میٹر کے لیے 3چینی کمپنیوں کی مہنگی ترین بولی

اجناس کی عالمی قیمتیں 16سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2015

اجناس کی عالمی قیمتیں 16سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

سنگاپور(نیوز ڈیسک)خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیر کو اجناس کی عالمی قیمتیں بھی ڈرامائی انداز میں گرگئیں، 22 اقسام کے خام مال کی قیمتوں پر مشتمل بلوبرگ کموڈیٹی انڈیکس گزشتہ روز 1.7 فیصد کی کمی سے 86.3542 پوائنٹس پر آگیا جو اس کی اگست1999 کے بعد کم ترین سطح ہے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading اجناس کی عالمی قیمتیں 16سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

ایپل کمپنی کو ایک دن میں 75 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 25  اگست‬‮  2015

ایپل کمپنی کو ایک دن میں 75 ارب ڈالر کا نقصان

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) ایپل کمپنی کو پیر کی صبح 75 ارب ڈالر کا نقصان ہوا مگر سی او ایم ٹم کک کے ایک بیان نے یہ نقصان پورا کردیا ۔ جمعہ کو کاروباری اوقات کے اختتام پر ایپل کے سٹاک مارکیٹ پر شیئرز 105.76 ڈالر پرتھے جو پیر کی صبح92 ڈالر تک گرگئے جس… Continue 23reading ایپل کمپنی کو ایک دن میں 75 ارب ڈالر کا نقصان

امریکی ڈالرکی قیمت 104روپے سے تجاوزکرگئی

datetime 24  اگست‬‮  2015

امریکی ڈالرکی قیمت 104روپے سے تجاوزکرگئی

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہی روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے تک اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 104 روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایکسپورٹرز کی جانب سے امریکی ڈالرز کی بڑی تعداد میں خرید کے باعث مارکیٹ میں عدم استحکام پیدا ہورہا… Continue 23reading امریکی ڈالرکی قیمت 104روپے سے تجاوزکرگئی

چھٹیوں پر جانے والے پاکستانیوں کی کنفرم سیٹوں میں PIAکا ردوبدل

datetime 24  اگست‬‮  2015

چھٹیوں پر جانے والے پاکستانیوں کی کنفرم سیٹوں میں PIAکا ردوبدل

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ سے چھٹیوں پر پاکستان جانے والوں کی واپسی کی کنفرم سیٹوں پر بھیPIAنے بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنا شروع کردی ہے لوگوں کو اس بات پر مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی سیٹوں کی تاریخوں کو تبدیل کروالیں اور قبل از وقت واپس چلے جائیں۔ مانچسٹر سے پاکستان جانے والے کئی خاندانوں… Continue 23reading چھٹیوں پر جانے والے پاکستانیوں کی کنفرم سیٹوں میں PIAکا ردوبدل

ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت

datetime 24  اگست‬‮  2015

ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بینکوں کے درمیان ڈالر کی خریدو فروخت کا فرق مزید بڑھ گیا اور ڈالر 58 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ عوام کو ڈالر 104 روپے 10 پیسے کے قریب مل رہا ہے۔ بینکوں کی جانب سے فروخت کیے جانے والا ڈالر مہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی قدر میں 58 پیسے کا اضافہ ہوا جس… Continue 23reading ڈالرکی قدر میں اضافہ،104روپے 10پیسے میں فروخت

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی13سو زائد پوائنٹس کی کمی

datetime 24  اگست‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی13سو زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج بھی شدید مندی کا شکار ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس میں13سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس33ہزار201کی سطح پر آگیا۔ہانگ کانگ، چین، جاپان سمیت ایشیا کی سب… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی13سو زائد پوائنٹس کی کمی