امریکی ڈالر کی قدر 105روپے سے گرنے کا امکان
کراچی(نیوز ڈیسک ) ملک کے اقتصادی محاذ پر مثبت اطلاعات نے روپے کی قدرکودوبارہ مستحکم کرنا شروع کردیا ہے۔ مثبت اشاریوں کی وجہ سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں 4 ماہ کے وقفے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر106 روپے سے گھٹ کر105.70 روپے کی سطح پر آگئی، بدھ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قدر 105روپے سے گرنے کا امکان







































