جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عید الاضحیٰ کی آمد ، چھری چاقو بنانے والوں کی چاندی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

عید الاضحیٰ کی آمد ، چھری چاقو بنانے والوں کی چاندی

کراچی (نیوز ڈیسک ) عیدالضحیٰ کے قریب آتے ہی شہرمیں چھری چاقو بنانے اور دھار لگانے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ عید قرباں کے نزدیک آتے ہی چھری چاقو بنانے والوں کے کام میں جہاں تیزی آئی ہے وہیں ان کی قیمتوں میں بھی 10 فیصد تک کا اضافہ ہوگیا۔ چھریوں کے نرخ بھی ان… Continue 23reading عید الاضحیٰ کی آمد ، چھری چاقو بنانے والوں کی چاندی

عالمی ادارے نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

عالمی ادارے نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی ادارے نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، موڈیز نے پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ گلوبل بانڈز پیشکش کو (پی)بی3کا درجہ دیدیا۔ جمعہ کو عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انوسٹرز سروس نے پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ گلوبل بانڈز پیشکش کو (پی)بی3کا درجہ دیدیاجاری ایک بیان… Continue 23reading عالمی ادارے نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

انٹر بینک ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

انٹر بینک ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید104.36روپے سے بڑھ کر 104.40 روپے اور قیمت فروخت104.41روپے… Continue 23reading انٹر بینک ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ

اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی فچ نے معاشی کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کی ریٹنگ بڑھاکر”بی“ کردی ہے جبکہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر18ارب58کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیں،وفاقی وزیرخزانہ کا انکشاف،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کی بنیادپر پچاس ہزار ٹن چنے کی دال درآمد کرنے… Continue 23reading اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

پاکستان کا اقتصادی راہداری پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کا اقتصادی راہداری پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے پاک چین اقتصادی راہ داری کے حوالے سے مشترکہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جب حکومت سنبھالی تو… Continue 23reading پاکستان کا اقتصادی راہداری پر عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان

ودہولڈنگ ٹیکس ،صورتحال خطرناک ہوگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس ،صورتحال خطرناک ہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سید محمود غزنوی نے بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ حل نہ ہونے اور تاجروں کی جانب سے مزید ہڑتالیں کرنے کے اعلانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو انا کا… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس ،صورتحال خطرناک ہوگئی

فی تولے سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

فی تولے سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سونے کی قیمت،آخر وہ ہو ہی گیا جس کا انتظارتھا،مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ عید کے بعد شادیوں کے سیزن کی شروعات کے ساتھ ہی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا ،اس لئے جس نے بھی سونا خریدنا ہے وہ خرید لے ،پھر… Continue 23reading فی تولے سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

پاکستان کی ایس سی اوکے رکن ممالک کواپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی پیشکش

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی ایس سی اوکے رکن ممالک کواپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی پیشکش

بیجنگ(نیوزڈیسک) پاکستان نے ایس سی اوکے رکن ممالک کو اپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی پیشکش کر دی۔پاکستان کی اس پیشکش کرنے پربھارت میں پریشانی لہردوڑ گئی ہے .یہ پیشکش وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے چین کے شہر ژیان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان کی ایس سی اوکے رکن ممالک کواپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی پیشکش

کراچی: چنے کی دال 80 روپے سے بڑھ کر 120 کی سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

کراچی: چنے کی دال 80 روپے سے بڑھ کر 120 کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک سال میں چنے کی دال 80 روپے سے بڑھ کر 120 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ ماش کی دال 200 روپے فی کلو کے حساب سے بک رہی ہے۔ ہول سیلرز کے مطابق مقامی طلب کو پوار کرنے کے لیے ہر سال مختلف دالیں درآمد کی جاتی ہیں۔… Continue 23reading کراچی: چنے کی دال 80 روپے سے بڑھ کر 120 کی سطح پر پہنچ گئی