اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کی قرعہ اندازی پر پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک ہزار مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…