دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی
کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں… Continue 23reading دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی