جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پاک چین اقتصادی راہداری کے تمام معاملات پر نجی شعبے کو اعتماد میں لے تاکہ نہ صرف یہ عظیم الشان منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو بلکہ نجی شعبہ بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرسکے۔ ان خیالات کا اظہار مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین… Continue 23reading پاکستان میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز

بجلی کی پیداوار،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بجلی کی پیداوار،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک)واپڈا پن بجلی گھروں سے گزشتہ روز پیک آورز کے دوران بجلی کی پیداوار 6 ہزار 884 میگاواٹ تک پہنچ گئی ، جو پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا ریکارڈ ہے ۔ قبل ازیں پن بجلی کی ریکارڈ پیداوار 14 ستمبر 2013 ءکو حاصل ہوئی تھی جو 6 ہزار 813 میگاواٹ تھی ۔پن بجلی… Continue 23reading بجلی کی پیداوار،پاکستان میں تاریخی ریکارڈ بن گیا

عید قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

عید قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) عید قرباں کے قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی دکھائی دیتی ہے۔ دنیا بھر میں روایت ہے کہ کسی بھی بڑے تہوار میں اشیاءکی قیمتوں میں کمی اور سپیشل سیل آفر دی جاتی ہے مگر یہاں الٹی گنگا بہہ… Continue 23reading عید قریب آتے ہی گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

بیرونی سرمایہ کاری80فیصد گھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بیرونی سرمایہ کاری80فیصد گھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ 2 ماہ میں7.5فیصد کے اضافے سے 11کروڑ 93 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی اگست کے دوران 83 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں… Continue 23reading بیرونی سرمایہ کاری80فیصد گھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید193پوائنٹس کمی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید193پوائنٹس کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) شرح سود میں حالیہ کمی کے بینکنگ اسپریڈ اورروپے کی قدر پر منفی اثرات کے خدشات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھائو کے بعدمندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے مزید35 ارب67 کروڑروپے ڈوب گئے۔کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر33.18 پوائنٹس کی تیزی بھی رونما… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید193پوائنٹس کمی

ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکواجلاس میں نہ بلانے پرتشویش

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکواجلاس میں نہ بلانے پرتشویش

کراچی(نیوز ڈیسک) ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری نے وزیراعظم نواز شریف کے رویے پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد برآمدی تنظیموں کے نمائندوں کو ملاقات کا وقت دیا گیا لیکن اس اہم ملاقات میں انہوں نے صرف اسپننگ سیکٹرکی نمائندہ اپٹما کو ترجیح دیتے ہوئے ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کو یکسر نظرانداز کرنے کی… Continue 23reading ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرکواجلاس میں نہ بلانے پرتشویش

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے زرعی پیکیج کا خیر مقدم

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے زرعی پیکیج کا خیر مقدم

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت نے وزیر اعظم کی جانب سے کسانوں کیلیے 341 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے پیداواری لاگت میں کمی کیلیے بروقت فیصلہ قرار دیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں محمد ادریس نے ایک بیان میں پیکیج کو ہر قسم کی… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کی جانب سے زرعی پیکیج کا خیر مقدم

شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبرممالک کو اہم پیشکش

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبرممالک کو اہم پیشکش

زیان / چین (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اکنامک کاریڈور کی تکمیل کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک پاکستان کی بندرگاہوں کے ذریعے تجارت کریں، انھیں ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے، پاکستان جنوری 2016میں شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل ممبر بن جائے گا… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبرممالک کو اہم پیشکش

پاک چین اقتصادی راہداری ،اہم ترین کمیٹی کے سربراہ کا فیصلہ ہوگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری ،اہم ترین کمیٹی کے سربراہ کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری نے اپنے اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین سید کو بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاو¿س میں منعقد ہوا جہاں سینیٹر مشاہد کا نام بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میر حاصل خان برنجو نے تجویز کیا جسکی تائیدصوبہ سندھ کی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،اہم ترین کمیٹی کے سربراہ کا فیصلہ ہوگیا