اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پراپرٹی قیمتوں کا تعین ، ایف بی آر نے ویلیو ایشن ٹیبل جاری کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کے لیے ایف بی آر نے کراچی سمیت 12 شہروں کے لیے ویلیو ایشن ٹیبل جاری کردیا۔ ویلیو ایشن ٹیبل میں کراچی شہر کے 193 علاقوں کو شامل کیا گیا ہے۔ قیمت کے اعتبار سے شہر کی پراپرٹی کو 8 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے ، گٹیگری ون میں شامل پراپرٹی کی ویلیو سب سے زیادہ ہے اور یہ ٹیبل کے حساب سے 25 ہزار روپے مربع گز ہے۔ دوسری جانب سب سے کم قیمت والے علاقے میں پراپرٹی کی ویلیو 600 روپے مربع گز مقرر کی گئی ہے۔ شہر کے چاروں صنعتی علاقوں کی ویلیو ایشن ٹیبل میں نہیں بتائی گئی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیبل میں شامل نہ کیے گئے علاقوں کی قیمت کا اندازہ متصل علاقے کی کم ترین ویلیو ایشن سے کیا جاسکتا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق لاہور میں پراپرٹی کی قیمت کا تعین ٹاؤن کے اعتبار سے کیا گیا ہے۔ اگرچہ یہاں کراچی کی طرح پراپرٹی کو رہائشی اور کمرشل کے درجے میں تقسیم کیا گیا ہے لیکن ویلیو ایشن ٹیبل کے مطابق لاہور میں بنے ہوئے گھر اور پلاٹ میں کوئی فرق نہیں رکھا گیا۔ لاہور میں رہائشی پلاٹ کی قیمت 2 سے 50 لاکھ روپے تک فی مرلہ طے کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…