اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہنڈا کے بعد ٹویوٹا کمپنی کا پاکستانیوں کے ساتھ فراڈ منظر عام پر آ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہنڈا سوک کے نئے ماڈل کی قیمت انتہائی زیادہ ہونے کے باوجود گاڑی میں موجود کئی خامیوں اور ہنڈا سوک کے پاکستانی عوام سے دھوکے بعد ٹویوٹا کمپنی کا پاکستان سے دھوکہ سامنے آ گیا۔ تفصیل کے مطابق ٹویوٹو کمپنی کے نئے لانچ ہونے والے ماڈلز بھی پاکستان میں مہنگی قیمت پر فروخت کیلئے دستیاب ہیں لیکن ہنڈا سوک کی طرح ٹویوٹا کمپنی بھی پاکستانیوں کے ساتھ دھوکہ کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
ٹویوٹا کمپنی کے نئے لانچ ہونیوالی ماڈل کی کاروں میں ہنڈا سوک کی طرح بہت سی خامیاں پائی گئی ہیں۔ بیش قیمت ٹویوٹا گاڑیوں میں ڈگی کے صحیح طرح بند نہ ہونے اور ایک جانب سے زیادہ گیپ ہونے کی شکایت ہے۔ اسی طرح گاڑیوں کے دروازوں میں توازن درست نہ ہونے کی خامی بھی موجود ہے۔ اسی طرح گاڑی کے ڈیش بورڈ میں ان گنت تکنیکی خامیاں موجود ہیں جو جدید ماڈل گاڑیوں کے مالکان کو منہ چڑا رہی ہیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…