جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بزنس ایکسپریس ٹرین کی کمپوزیشن میں تبدیلی شامل ہے۔ شمسی توانائی کے آلات کی درآمد کیلئے کوالٹی سٹینڈرڈز متعارف کرانے اور ایک لاکھ ٹن دال چنا در آمد کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی جبکہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا

پی ایس او 3 ماہ میں 6 لاکھ 80 ہزار 950 کیوبک میٹر ایل این جی درآمد کرے گا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

پی ایس او 3 ماہ میں 6 لاکھ 80 ہزار 950 کیوبک میٹر ایل این جی درآمد کرے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل 3 ماہ میں 6 لاکھ 80 ہزار 950 کیوبک میٹر ایل این جی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ منصوبے کے تحت جلد ہی ٹینڈر کھولے جائیں گے۔ اور ایل این جی اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں درآمد کی جائے گی، جبکہ ایک کنسائمنٹ میں 1 لاکھ… Continue 23reading پی ایس او 3 ماہ میں 6 لاکھ 80 ہزار 950 کیوبک میٹر ایل این جی درآمد کرے گا

اسٹیٹ بینک کا پاور پلانٹس لگانے کیلیے ڈیڑھ ارب روپے قرض دینے کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کا پاور پلانٹس لگانے کیلیے ڈیڑھ ارب روپے قرض دینے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلیے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کے لیے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہولت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار اپنی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا پاور پلانٹس لگانے کیلیے ڈیڑھ ارب روپے قرض دینے کا اعلان

راہداری منصوبے سے خطے میں خوشحالی آئیگی،خرم دستگیر

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

راہداری منصوبے سے خطے میں خوشحالی آئیگی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اکنامک کوریڈور کی تکمیل کے بعد شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک پاکستان کی بندرگاہوں کے ذریعے تجارت کریں، انھیں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔پاکستان جنوری 2016میں شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل ممبر بن جائے گا جس کی… Continue 23reading راہداری منصوبے سے خطے میں خوشحالی آئیگی،خرم دستگیر

اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بنک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کیلئے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہوت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار اپنی توانائی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی 3 روز میں دوسری مرتبہ گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر اپنی من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے عید الااضحی کے موقع پر عید کے پہلے اور دوسرے دن 25فیصد رعایت جبکہ 10فیصد تمام عید ٹرینوںمیں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے ڈی ایس ریلوے راولپنڈی ڈویثرن عبدالمالک نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے عوام کوسہولیات فراہم کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی… Continue 23reading مسافروں کیلئے عید کے پہلے اور دوسرے دن ”عیدی“کا اعلان

معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع

کراچی(نیوزڈیسک) معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ،سٹیٹ بینک کی رپورٹ،سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال دو ماہ کے دوران غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری سات فیصد اضافے سے گیارہ کروڑ تیرانوے لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اگست… Continue 23reading معاشی سرگرمیاں،پاک فوج کے آپریشن کی کامیابی کے اثرات سامنے آنا شروع

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

کراچی(نیوزڈیسک) ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،پاکستان کی معیشت ڈولنے لگی،ود ہولڈنگ ٹیکس لگنے کے بعد تاجروں نے بینکوں سے پیسہ نکالنا شروع کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق جولائی، اگست میں کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 121 ارب روپے کی کمی ہوئی۔جولائی میں 33 ارب،اگست میں 88… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا