چکن کھانے والوں کیلئے بری خبر, ایک بار پھر مرغی سے خطرناک بیماری پھیلنے لگی

4  اگست‬‮  2016

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)برا ئلر مرغی میں برڈ فلو پھیلنے کا انکشاف، ما رکیٹ میں مرغی کے ریٹ اچا نک کم ترین سطح پر آ گئے، عوا م نے مرغی کھا نہ چھوڑ دی۔تفصیلات کے مطا بق محکمہ لا ئیو سٹاک سے ذرائع نے بتا یا کہ مون سون کی با رشوں کی وجہ سے برا ئلر مرغی مین پر برڈ فلو کا شدید حملہ ہو چکا ہے۔ ما ر کیٹ میں بیمار مر غی فرو خت کی جا رہی ہے اور برا ئلر مرغی کے ریٹ اچا نک رواں سال کی کم ترین سطح پر آ گئے ہیں مر غی کا گو شت جو چند پہلے 190 رو پے کلو تھا اچا نک گز شتہ 2روز میں 140 رو پے فروخت ہو نے لگا برا ئلر مرغی کے شیڈ ما لکان نے کم وزن مرغی ما رکیٹ مین فرو خت کر نا شروع کر دی تا کہ کسی بڑ ے نقصان سے بچا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…