اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لوڈ شیدنگ سے ستائی عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکمران جماعت بازی لے گئی، زبردست اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ر ہنما پیر صابر شاہ نے کہاہے آئندہ سال10 ہزار میگا واٹ بجلی نیشنل گریڈ میں شامل کر دی جائے گی۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو ہوتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ماضی میں پاکستان دہشتگردی اور توانائی بحران میں بری طرح جکڑا ہوا تھا ۔ صنعتوں کا برا حال تھا اور عوام 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے باعث سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور تھی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے برسراقتدارآتے ہی توانائی پراجیکٹس پر کام شروع کیا اور یہ اس کی اولین ترجیح تھی کہ توانائی بحران پر قابو پایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے 2018ء کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ پیر صابر شاہ نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملکی معشت کو ترقی دینے کے لئے بہترین اقتصادی پالیسیاں مرتب کر رہی ہے اور پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…