جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر نے پھر روپے کو آنکھیں دکھادیں

datetime 17  اگست‬‮  2015

ڈالر نے پھر روپے کو آنکھیں دکھادیں

کراچی(نیوزڈیسک)انٹر بینک میں 3 ماہ بعد ڈالر پھر 102 روپے کا ہوگیا ۔ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث ڈالرکی طلب بڑھنے سے روپیہ کمزور پڑ رہا ہے ۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوکر 102 روپے کا ہوگیا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 50 پیسے کی… Continue 23reading ڈالر نے پھر روپے کو آنکھیں دکھادیں

کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں 30 روپے کلو تک کمی ہوگئی

datetime 17  اگست‬‮  2015

کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں 30 روپے کلو تک کمی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) کریلا ، بھنڈی یا ہو لوکی سب نے مہنگائی کو مات دے دی ہے اور کراچی میں قیمتوں میں ہوگئی ہے پورے 30 روپے تک کی کمی۔ سبزیاں ہیں عوام پر مہربان۔ آیا ہے سبزی منڈی سے پیغام ، بھنڈی اور لوکی کے رہے نہیں نخرے نرالے ، کریلا اب کڑوا… Continue 23reading کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں 30 روپے کلو تک کمی ہوگئی

ایرانی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

datetime 17  اگست‬‮  2015

ایرانی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تجارت اور توانائی کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کیلئے ایرانی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، پاک ایران آزاد تجارتی معاہدے پر بات کی جائے گی ۔اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ایران پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے ، جس کے پیش نظر ایرانی… Continue 23reading ایرانی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

سندھ بھر میں رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2015

سندھ بھر میں رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ بھر میں آج سمیت رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر، بدھ اور جمعہ کے روز سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ ترجمان کے مطابق تمام سی این جی اسٹیشن صبح آٹھ بجے سے آئندہ… Continue 23reading سندھ بھر میں رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

افغانستان نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی

datetime 17  اگست‬‮  2015

افغانستان نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔یہ مشترکہ فیصلہ ہاے سی سی آئی اور ادویات برآمد کرنے والی کمپنیوں… Continue 23reading افغانستان نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی

پاکستان اسٹیل ملز کا زمین رہن رکھوا کر قرض لینے کا منصوبہ تیار

datetime 17  اگست‬‮  2015

پاکستان اسٹیل ملز کا زمین رہن رکھوا کر قرض لینے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس کی طرف سے گیس کی بندش کو دو ماہ مکمل ہوگئے۔ پاکستان اسٹیل ملز کو پیداوار کی مد میں 4ارب سے زائد کا نقصان ہوگیا۔اسٹیل ملز نے مالی مسائل سے نکلنے کے لیے اسٹیل ملز کی زمین بینکوں میں رہن رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز کا زمین رہن رکھوا کر قرض لینے کا منصوبہ تیار

گوادر میں پراپرٹی کا کاروبار پھر چمک اٹھا، قیمتیں 4 گنا بڑھ گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2015

گوادر میں پراپرٹی کا کاروبار پھر چمک اٹھا، قیمتیں 4 گنا بڑھ گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی کوریڈور منصوبے پر قومی اتفاق رائے اور امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری کے بعد گوادر میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے۔پاکستان کے علاوہ دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے انویسٹرز نے بھی گوادر کارخ کرلیا ہے۔ چند ماہ کے دوران ہاو¿سنگ پروجیکٹس… Continue 23reading گوادر میں پراپرٹی کا کاروبار پھر چمک اٹھا، قیمتیں 4 گنا بڑھ گئیں

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 17  اگست‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی وجہ تیل کی زیادہ سپلائی ہے۔پاکستان میں عالمی منڈی میں ہونیوالی بڑی کمی کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں واضح تبدیلی کا امکان ہے اگرحکومت نے اپنا اور کمپنیوں… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ائیرپورٹ چارجزمیں ایک ہزار روپے تک کا مزید اضافہ

datetime 16  اگست‬‮  2015

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ائیرپورٹ چارجزمیں ایک ہزار روپے تک کا مزید اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک سفرکرنے والے مسافروں کیلئے ائیرپورٹ چارجز میں58فیصداضافہ کردیا جبکہ بیرون ملک سفرکرنے والے مسافروں پر یہ اضافہ50فیصد تک کیا گیا۔ بین الاقوامی فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس میں سفر کرنیوالے مسافروں سے ائیرپورٹ چارجز 1000روپے کے اضافے کے ساتھ 3000،اکانومی کلاس پر500روپے اضافے کے ساتھ 1500… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ائیرپورٹ چارجزمیں ایک ہزار روپے تک کا مزید اضافہ