جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ود ہولڈنگ ٹیکس ،کاروباری افراد نے ایسا حل نکالا کہ حکومت کیا عوام بھی دنگ رہ گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،کاروباری افراد نے ایسا حل نکالا کہ حکومت کیا عوام بھی دنگ رہ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) ہنڈی اورحوالے کے کاروبار کے بعد ملک میں لاکرز ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث کاروباری حلقوں نے نقد لین دین کی بجائے لاکرز کی چابیاں ایک دوسرے سے تبدیل کرنا شروع کردی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ہنڈی اور حوالے کا کاروبار تو پہلے سے جاری تھا لیکن… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،کاروباری افراد نے ایسا حل نکالا کہ حکومت کیا عوام بھی دنگ رہ گئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کا اضافہ ریکارڈ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1116 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 400… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کا اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں ایل این جی ایشیاء بھرسے سستی ہوگی‘شاہدخاقان

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں ایل این جی ایشیاء بھرسے سستی ہوگی‘شاہدخاقان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ ایل این جی معاہدے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں‘ توقع ہے کہ رواں مہینے ایل این جی کی قیمت طے ہوجائے گی ‘ایل این جی کی قیمت وقت آنے پر سامنے آجائے گی‘قدرتی مائع گیس کےذریعےبجلی گھرچلانےسےسالانہ ایک ارب ڈالرکی بچت ہوگی، پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان میں ایل این جی ایشیاء بھرسے سستی ہوگی‘شاہدخاقان

اسٹیل ملز کو ٹھکانے لگانے کے لیے سرگرمیاں تیز

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اسٹیل ملز کو ٹھکانے لگانے کے لیے سرگرمیاں تیز

کراچی(نیوز ڈیسک) نجکاری کمیشن نے بھی پاکستان اسٹیل کو ٹھکانے لگانے کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ نجکاری کمیشن کے سربراہ محمد زبیر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد اتوار کو چین روانہ ہوگا جہاں پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے لیے روڈ شوز منعقد کیے جائیں گے اور چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان… Continue 23reading اسٹیل ملز کو ٹھکانے لگانے کے لیے سرگرمیاں تیز

بروکرز کیخلاف تحقیقات کی افواہ کے باعث حصص مارکیٹ میں مندی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

بروکرز کیخلاف تحقیقات کی افواہ کے باعث حصص مارکیٹ میں مندی

کراچی(نیوز ڈیسک) بروکرز کے خلاف تحقیقات شروع ہونے کی افواہوں نے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی کو مندی میں تبدیل کردیا جس سے سرمایہ کاروں کے60 ارب77 کروڑروپے ڈوب گئے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ تیل قیمتوں میں ریکوری کی وجہ سے آئل سیکٹرودیگر اسٹاکس میں خریداری سے تیزی کا رحجان غالب تھاکہ… Continue 23reading بروکرز کیخلاف تحقیقات کی افواہ کے باعث حصص مارکیٹ میں مندی

کسان بورڈ نے ریلیف پیکیج کو انتہائی غیر تسلی بخش قرار دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کسان بورڈ نے ریلیف پیکیج کو انتہائی غیر تسلی بخش قرار دیدیا

ملتان(نیوز ڈیسک) کسان بورڈ نے ریلیف پیکیج کو کسانوں کی موجودہ زبوں حالی کے پیش نظر انتہائی غیر تسلی بخش قراردے دیا ہے۔وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پیکج پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر صادق خان خاکوانی، سینئر نائب صدر سرفراز احمد خان، سیکریٹری جنرل ملک محمد رمضان… Continue 23reading کسان بورڈ نے ریلیف پیکیج کو انتہائی غیر تسلی بخش قرار دیدیا

پاکستان اسٹیل حادثے، وزیر صنعت نے آج اجلاس طلب کرلیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اسٹیل حادثے، وزیر صنعت نے آج اجلاس طلب کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مرتضیٰ جتوئی نے گزشتہ روز پاکستان اسٹیل کے بلاسٹ فرنس میں حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں پاکستان اسٹیل کو گیس کی بندش کے بعد درپیش صورتحال پر بھی غور کیا جائے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل حادثے، وزیر صنعت نے آج اجلاس طلب کرلیا

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کواسٹیٹ لائف کی شفافیت پر اعتراض

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کواسٹیٹ لائف کی شفافیت پر اعتراض

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایس ای سی پی کی رپورٹ پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا جس پر اسٹیٹ لائف کارپوریشن نے ایس ای سی پی سے احتجاج کیا ہے اور آگاہ کیا گیا کہ کارپوریشن کی بہتری کے لیے کنسلٹنٹ… Continue 23reading آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کواسٹیٹ لائف کی شفافیت پر اعتراض

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ، سوا کروڑ کی ایک اور بے قاعدگی کی نشاندہی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ، سوا کروڑ کی ایک اور بے قاعدگی کی نشاندہی

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی نے حال ہی میں مخصوص جانچ پڑتال کی حکمت عملی کے تحت انڈرانوائسنگ اورمس ڈیکلریشن کے ذریعے ایک اور کنسائمنٹ کی نشاندہی کی ہے۔جس میں درآمدکنندہ کمپنی نے ”لاجک انٹیگریٹیڈ سرکٹ بورڈ، ایل سی ڈی پروسیسرز اور ایسیسریز“ کے کنسائمنٹس کی کلیئرنس پر 1 کروڑ21… Continue 23reading پوسٹ کلیئرنس آڈٹ، سوا کروڑ کی ایک اور بے قاعدگی کی نشاندہی