پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،ریکارڈ قائم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم نواز شریف کو ایک ملاقات میں آگاہ کیا کہ زرمبادلہ کے اتنے ذخائر ایک ریکارڈ ہیں۔اسحاق ڈار نے نواز شریف کو یہ بھی بتایا کہ 21 ارب ڈالر میں سے 16… Continue 23reading پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،ریکارڈ قائم