جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایران اورپاکستان کا منصوبہ چین گوادر میں مکمل کرے گا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

ایران اورپاکستان کا منصوبہ چین گوادر میں مکمل کرے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایران اورپاکستان کامنصوبہ چین گوادر میںمکمل کرے گا،پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان منصوبے کے طور پر گوادر سے نواب شاہ تک گیس پائپ لائن کی تعمیر اگلے چھ ماہ میں شروع ہو جائےگی جو دسمبر2017 ءمیں مکمل ہوگی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا… Continue 23reading ایران اورپاکستان کا منصوبہ چین گوادر میں مکمل کرے گا

چین کا پاکستان کیلئے ایک اورمنصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

چین کا پاکستان کیلئے ایک اورمنصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لےگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مےاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا انتہائی با اعتماد اور مخلص دوست ہے، چین کا پاکستان کے مختلف شعبوں کی ترقی میں کردار لائق تحسین ہے اور پاکستان کے عوام چین کے تعاون و دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اپنے… Continue 23reading چین کا پاکستان کیلئے ایک اورمنصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک )ریلوے کا عید آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ آج بروز ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی۔ صبح 07:00بجے ایک ٹرین راولپنڈی سے ملتان کینٹ(براستہ کندیاں، کوٹ ادّو) جبکہ 08:30بجے صبح اور02:30بجے دوپہر راولپنڈی سے لاہور کے لیے 2ٹرینیں جبکہ لاہور سے راولپنڈی کے لیے 2سپیشل ٹرینیں 05:15بجے شام اور11:00بجے شب روانہ ہوں گی۔… Continue 23reading عید۔آج ( جمعرات ) کو5سپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے نئی آٹو پالیسی کے تحت سی بی یو کنڈیشن میں یوروٹو ٹریکٹرز پر 10 فیصد جبکہ اس سے اوپر کے ٹریکٹرز پر15 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے البتہ ہائی برڈ گاڑیوں کے پارٹس کی درآمد پر رعایتی ڈیوٹی کی سہولت دینے کی مخالفت کردی… Continue 23reading مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر

اکتوبر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ، شاہد خاقان عباسی

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

اکتوبر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اکتوبر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ، اضافہ بھی نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر انکم بڑھنی چاہیے ہمیں اپنی آمدنی بڑھانا ہوگی۔ انہوں… Continue 23reading اکتوبر میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ، شاہد خاقان عباسی

قدرت کی مہربانی نے پاکستان کو خسارے سے نکال ہی دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

قدرت کی مہربانی نے پاکستان کو خسارے سے نکال ہی دیا

لاہور(نیوزڈیسک)قدرت کی مہربانی نے پاکستان کو خسارے سے تقریباًنکال ہی دیا،خام تیل کی گرتی قیمت پاکستانی معیشت کیلئے سود مند ثابت ہونے لگی، کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ ایک ارب 10کروڑ ڈالر سے کم ہوکر40کروڑ ڈالررہ گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتیں ملکی معیشت کو سب سے زیادہ تقویت دے رہی ہیں۔ رواں مالی… Continue 23reading قدرت کی مہربانی نے پاکستان کو خسارے سے نکال ہی دیا

گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی کے سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی کے سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچادیا

برلن(نیوزڈیسک)گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی ووکس ویگن نے اعتراف کیا ہے کہ گاڑیوں میں مضر صحت گیس کے اخراج جانچنے کے طریقہ کار میں ان کی کمپنی کی بددیانتی سے ایک کروڑ دس لاکھ گاڑیاں عالمی سطح پر متاثر ہوئی ہیںاورکمپنی نے اپنی غلطی کے معاوضے کے لیے 6.5 ارب یورو کا انتظام کیا… Continue 23reading گاڑیاں بنانے والی معروف جرمن کمپنی کے سربراہ کے اعتراف نے تہلکہ مچادیا

لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار ، نوٹس جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار ، نوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار کر لیا ،مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خریدنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میںشامل نہ ہونے والے امراءکو نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے 2009ءسے 2015ءتک مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خریدنے… Continue 23reading لاہور کے 30ہزار سے زائد امراءکے گرد شکنجہ تیار ، نوٹس جاری

عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2015

عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) مختلف قسم کے ٹیکس ڈال کر پہلے ہی صارف کو سو روپے کے بدلے 74 روپے ملتے ہیں اور ہر فون کال پر علیحدہ سے ٹیکس کی کٹوتی ہونے کے بعد صارفین کے پاس صرف 58 روپے بچتے ہیں۔موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں اور پی ٹی اے کی مشاورت سے 250… Continue 23reading عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف