جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی بازار حصص میں مندی کا رجحان، خام تیل کی قیمت40ڈالر فی بیرل پر آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2015

عالمی بازار حصص میں مندی کا رجحان، خام تیل کی قیمت40ڈالر فی بیرل پر آگئی

لندن(اے این این)عالمی مارکیٹ میں شدید مندی کا رحجان ، خام تیل کی قیمت40ڈالفر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔لندن کے بازارِ حصص میں رواں سال کے دوان اب تک کی سب سے زیادہ کمی اس ہفتے کے دوران ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں ہفتے کے دوران فٹسی 100 انڈکس میں پانچ فیصد تک کی گراوٹ… Continue 23reading عالمی بازار حصص میں مندی کا رجحان، خام تیل کی قیمت40ڈالر فی بیرل پر آگئی

آڈیٹرجنرل کا چیئرمین ایف بی آر کو ڈیٹا رسائی تنازع نمٹانے کے لیے خط

datetime 23  اگست‬‮  2015

آڈیٹرجنرل کا چیئرمین ایف بی آر کو ڈیٹا رسائی تنازع نمٹانے کے لیے خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ڈیٹا تک رسائی کے معاملے پرتنازع عروج پر پہنچ گیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے تنازع حل کرنے کیلیے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا، ایف بی آر ڈیٹا تک رسائی دینے کو تیار نہیں، ایف بی آر کا… Continue 23reading آڈیٹرجنرل کا چیئرمین ایف بی آر کو ڈیٹا رسائی تنازع نمٹانے کے لیے خط

بھارت میں پیاز 80 روپے کلو تک پہنچ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2015

بھارت میں پیاز 80 روپے کلو تک پہنچ گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پیاز کی قیمت 80 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ بھارتی اخبارکی رپورٹ کے مطابق پیازکی مصنوعی قلت برقرار رہنے کی صورت میں یہ100 روپے فی کلوگرام سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت بھرمیں پیاز اور دالوں کی قیمتوں میں حالیہ 2 سے 3 ہفتے کے دوران تیزی… Continue 23reading بھارت میں پیاز 80 روپے کلو تک پہنچ گئی

کے الیکٹرک نے صارفین پر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ 30 فیصد بڑھ گئے

datetime 23  اگست‬‮  2015

کے الیکٹرک نے صارفین پر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ 30 فیصد بڑھ گئے

کراچی(نیوزڈیسک )کراچی کے شہریوں کو پہلے ملا لوڈشیڈنگ کا عذاب، سینکڑوں جاں سے گئے اور اب کیا ہے بجلی کے اضافی بلوں نے جینا محال، ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کیا ہوا بجلی کے بل بھی دُگنے ہوگئے۔کے الیکٹرک کا شہریوں پر عذاب ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، پہلے غیر اعلانیہ… Continue 23reading کے الیکٹرک نے صارفین پر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ 30 فیصد بڑھ گئے

خام تیل کی قیمت میں کمی ،ایک ماہ میں 23ارب روپے کی بچت

datetime 22  اگست‬‮  2015

خام تیل کی قیمت میں کمی ،ایک ماہ میں 23ارب روپے کی بچت

کراچی (نیوزڈیسک)صرف ایک ماہ میں حکومت کو 23 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوچکی ہے ۔ موجودہ حکومت پر خدا کی مہربانی ہی مہربانی ہے ۔ بین الاقوامی مارکییٹ میں خام تیل کی قیمت 7 سال کی کم ترین سطح پر پہچنچ چکی ہے جس باعث ایک سال میں درآمدی بل میں حکومت کو… Continue 23reading خام تیل کی قیمت میں کمی ،ایک ماہ میں 23ارب روپے کی بچت

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ،پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری

datetime 22  اگست‬‮  2015

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ،پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کئے جانے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ دورمیں پاکستان کو توانائی کی اشد ضرورت ہے،ایرانی ریڈیوسے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرپٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ موجودہ دورمیں پاکستان کو توانائی… Continue 23reading پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ،پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری

وفاقی حکومت کاپی آئی اے کی سروس بہترکرنے کافیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2015

وفاقی حکومت کاپی آئی اے کی سروس بہترکرنے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ہفتہ کو قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سفری اور کارکو سروس بہتر بنانے کیلئے کی جانیوالی کوششوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم کے مشیر شہری ہوا بازی شجاعت عظیم اور سیکرٹری ایویشن محمد علی گردیزی نے وزیر خزانہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کاپی آئی اے کی سروس بہترکرنے کافیصلہ

پاکستان وبیلاروس زرعی تجارت کے لیے فائیٹوسینٹری معاہدہ کرینگے

datetime 22  اگست‬‮  2015

پاکستان وبیلاروس زرعی تجارت کے لیے فائیٹوسینٹری معاہدہ کرینگے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اوربیلا روس نے زرعی مصنوعات کی دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلیے فائیٹو سینٹری ایگریمنٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان کے قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی وساطت سے بیلاروس کے متعلقہ حکام کو معاہدے کا مسودہ ارسال کردیا ہے جس کی آئندہ 2سے 3ماہ میں منظوری ملنے کی… Continue 23reading پاکستان وبیلاروس زرعی تجارت کے لیے فائیٹوسینٹری معاہدہ کرینگے

اسٹیٹ بینک نے ڈالرکی فروخت شناختی کارڈسے مشروط کردی

datetime 22  اگست‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے ڈالرکی فروخت شناختی کارڈسے مشروط کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدرمیں ڈیڑھ سوفیصد اضافے کے باعث روپے کی قدر میں کمی آئی، رواں مالی سال کے آغاز سے قبل 30 جون 2015 تک اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی یومیہ طلب20 تا30لاکھ ڈالر تھی جو یکم جولائی سے بڑھ کر70 تا80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی جو روپے کی نسبت ڈالر کی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ڈالرکی فروخت شناختی کارڈسے مشروط کردی