اسلام آباد (آن لائن)لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کا پیسہ عوام اپنی جیبوں سے ادا کریں گے، نیپرا نے بجلی صارفین پر 200ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے ۔ نیپرا حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے95پیسے فی یونٹ اضافی وصول کرنے کی درخواست کی گئی تھی جبکہ نیپرا نے صارفین سے25سال تک70پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا حکام نے مزیدبتایا کہ مٹیاری، لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے تحت 808کلو میٹر ٹرانسمیشن لائن بنے گی۔ جس سے4000میگا واٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہو گی جبکہ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 1ارب 57کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
عوام پر خا موشی سے بڑابم گرانے کی تیا ریا ں مکمل منظوری دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































