یکم جنوری سے ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں یکم جنوری سے ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوںمیں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت پرانی سطح پر برقرار جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے ٹیکس… Continue 23reading یکم جنوری سے ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان