بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ریل کے سفر کے شوقین لوگوں کیلئے زبردست خوزخبری۔۔۔پاکستان ریلوے نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز میں یکم ستمبر سے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جائے گا جس کا حتمی فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور اورراولپنڈی کے درمیان ریل کار کیلئے ای ٹکٹنگ کی سروس شروع کی جائیگی جبکہ اسلام آباد سے کراچی گرین لائن ٹرین کیلئے بھی یکم ستمبر سے ہی یہ نظام شروع کیا جائے گا ذرائع کے مطابق ای ٹکٹنگ کے اجراسے مسافر گھر بیٹھے اپنی ٹکٹ بک کروا سکیں گے جبکہ مسافروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے ٹکٹ کی تمام تر تفصیلات ارسال کر دی جائیں گی جس سے انہیں ریلوے سٹیشن آکر ٹکٹ بک کروانے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔‎



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…